Urdu News

حکومتی شٹ ڈاؤن کے دوران امریکی فوج کی تنخواہوں کے لیے 13 کروڑ ڈالر کا گمنام تحفہ، ٹرمپ حکومت پر سوالات اُٹھ گئے – World

حکومتی شٹ ڈاؤن کے دوران امریکی فوج کی تنخواہوں کے لیے 13 کروڑ ڈالر کا گمنام تحفہ، ٹرمپ حکومت پر سوالات اُٹھ گئے – World

امریکی محکمۂ دفاع، پینٹاگون نے حکومت کے جاری شٹ ڈاؤن کے دوران فوجی اہلکاروں کی تنخواہوں کی ادائیگی میں مدد کے لیے ایک گمنام عطیہ دہندہ سے 13 کروڑ ڈالر کا عطیہ قبول کر لیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ یہ رقم ان کے ایک قریبی دوست نے پیش کی تھی، تاہم عطیہ کی قانونی حیثیت اور …

Read More »

روس، امریکا اور یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی حل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، کیرل دیمتریف – World

روس، امریکا اور یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی حل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، کیرل دیمتریف – World

امریکا اور روس کے درمیان اعلیٰ سطح کی خفیہ سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جن کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ممکنہ ملاقات کی راہ ہموار کرنا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق روسی صدر پیوٹن کے خصوصی ایلچی کیرل دیمتریف اس وقت امریکا میں موجود ہیں، جہاں وہ آج …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج استنبول میں ہوگا – Pakistan

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج استنبول میں ہوگا – Pakistan

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دوحا مذاکرات میں طے پانے والے نکات پر پیش رفت کے لیے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔ جمعے کو ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا …

Read More »

ڈکی بھائی کیس کی تحقیقات کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت دیگر افراد تاحال لاپتہ – Pakistan

ڈکی بھائی کیس کی تحقیقات کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت دیگر افراد تاحال لاپتہ – Pakistan

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے دس روز سے لاپتا ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ لاپتا ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کی اہلیہ روزینہ کا بھی پتا نہیں چل سکا ہے۔ ڈی ایس پی لیگل نے عدالت کو بتایا کہ لاپتا ڈپٹی ڈائریکٹر ایک …

Read More »

سیزفائر کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان پر ڈرون حملے، حزب اللہ کمانڈر ساتھی سمیت شہید – World

سیزفائر کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان پر ڈرون حملے، حزب اللہ کمانڈر ساتھی سمیت شہید – World

لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق جمعے کو جنوبی لبنان کے ضلع نبطیہ کے قصبے تُول میں ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں دو افراد شہید اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نیشنل نیوز کے مطابق وزارتِ صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک ڈرون نے تُول کے قریب سڑک پر چلنے والی ایک گاڑی …

Read More »

قومی ائیرلائن 5 سال بعد برطانیہ کی فضاؤں میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار، تمام انتظامات مکمل – Pakistan

قومی ائیرلائن 5 سال بعد برطانیہ کی فضاؤں میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار، تمام انتظامات مکمل – Pakistan

قومی ایئرلائن پی آئی اے برطانیہ کی فضاؤں میں اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ پی آئی اے کل بروز 25 اکتوبر سے برطانیہ کے لیے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا پانچ سال تین ماہ بعد برطانیہ کا فضائی آپریشن بحال ہوگا۔ یکم جولائی 2020 کو برطانیہ نے پی آئی اے پر …

Read More »

ٹی ٹی پی کا سرحد پار نیٹ ورک بے نقاب: افغان خودکش بمبار کا اعترافی بیان منظرعام پر – Pakistan

ٹی ٹی پی کا سرحد پار نیٹ ورک بے نقاب: افغان خودکش بمبار کا اعترافی بیان منظرعام پر – Pakistan

کالعدم تحریک طالبان کے سرحد پار دہشت گردی کے تانے بانے ایک بار پھر بے نقاب ہو گئے۔ پشاور سے گرفتار افغان خودکش بمبار وسیم کا اعترافی بیان سامنے آ گیا۔ افغان خودکش بمبار وسیم کے مطابق اس نے خودکش حملے کی تربیت افغانستان کے علاقے شونکڑے کے مرکز میں حاصل کی۔ اعترافی بیان میں افغان خودکش بمبار کے مطابق …

Read More »