Urdu News

امریکا اوراسرائیل کے ایران پر شدید حملے: 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید، تہران یونیورسٹی سمیت اہم تنصیبات تباہ – World

امریکا اوراسرائیل کے ایران پر شدید حملے: 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید، تہران یونیورسٹی سمیت اہم تنصیبات تباہ – World

امریکا اوراسرائیل کے ایران پر شدید حملے جاری، تہران سمیت مختلف شہروں پر رات بھر بمباری کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید درجنوں زخمی ہوگئے۔ تعلیمی اداروں، مساجد اوررہائشی علاقوں کو بھی شید نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تہران کے مشرقی، جنوبی اور مغربی علاقوں میں شدید فضائی حملے کیے گئے۔ حملوں میں معروف ادارے شریف …

Read More »

سابق رکن کانگریس مارجوری ٹیلر صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر برس پڑیں – World

سابق رکن کانگریس مارجوری ٹیلر صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر برس پڑیں – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایسٹر کے موقع پر سوشل میڈیا بیان نے نئی بحث چھیڑ دی، جس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق رکن کانگریس مارجوری ٹیلر گرین نے نہ صرف صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ ان کی پالیسیوں کو ’’خطرناک‘‘ قرار دے دیا۔ مارجوری ٹیلر گرین نے اپنے تفصیلی بیان میں کہا کہ ایسٹر جیسے مذہبی موقع …

Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای کی ’’وار روم‘‘ ویڈیو جعلی نکلی، اے آئی سے تیار ہونے کا انکشاف – World

مجتبیٰ خامنہ ای کی ’’وار روم‘‘ ویڈیو جعلی نکلی، اے آئی سے تیار ہونے کا انکشاف – World

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی مبینہ ’’وار روم‘‘ ویڈیو کے بارے میں اہم حقائق سامنے آ گئے ہیں، جن کے مطابق یہ ویڈیو مستند نہیں بلکہ ممکنہ طور پر مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) سے تیار کی گئی ہے اور اس کی کسی بھی سرکاری ذریعے سے تصدیق نہیں ہو …

Read More »

آم فریج میں رکھتے ہیں؟ جانیے پھلوں کے بادشاہ کو کاغذ میں محفوظ رکھنے کی سائنسی وجوہات – Life & Style

آم فریج میں رکھتے ہیں؟ جانیے پھلوں کے بادشاہ کو کاغذ میں محفوظ رکھنے کی سائنسی وجوہات – Life & Style

موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی آموں کی خوشبو ہر طرف پھیل جاتی ہے۔ آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، لیکن اس کی نزاکت اس کے ذائقے جتنی ہی اہم ہے۔ اکثر لوگ آموں کو ریفریجریٹر میں رکھنے یا پلاسٹک کے تھیلوں میں بند کرنے کی غلطی کرتے ہیں، جس سے ان کا ذائقہ اور ساخت متاثر ہوتی …

Read More »