Urdu News

کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں: بلاول بھٹو – Pakistan

کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں: بلاول بھٹو – Pakistan

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری کا کہنا ہے کہ وہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کے پی میں گورنر راج لگانا میرا یا میری پارٹی کا مطالبہ نہیں ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج ان کا یا ان …

Read More »

پیمرا اور الفلاح ایسٹ مینجمنٹ کا خصوصی میڈیا فنڈ کے قیام پر غور – Pakistan

پیمرا اور الفلاح ایسٹ مینجمنٹ کا خصوصی میڈیا فنڈ کے قیام پر غور – Pakistan

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر سکندر رشید چوہدری نے الفلاح ایسٹ مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خلدون بن لطیف اور اُن کی ٹیم سے ملاقات کی، جس میں پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی ترقی کے لیے خصوصی میڈیا فنڈ کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعدیہ وداد، کنسلٹنٹ (میڈیا و تعلقاتِ عامہ) کے مطابق …

Read More »

ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز – Pakistan

ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز – Pakistan

چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے بھارت کو دہشت گردی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا۔ بدھ کو قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف …

Read More »

کراچی: فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ، باپ بیٹے نے اعتراف جرم کرلیا – Pakistan

کراچی: فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ، باپ بیٹے نے اعتراف جرم کرلیا – Pakistan

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 3 خواتین کے قتل کی گتھی سلجھ گئی، گھر کے سربراہ اقبال اور بیٹے یاسین نے اعتراف جرم کرلیا۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ون میں رہائشی فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست باپ اور بیٹے نے تینوں خواتین …

Read More »

ڈاکٹر وردہ کے قتل کا سودا کتنے روپے میں کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشاف – Pakistan

ڈاکٹر وردہ کے قتل کا سودا کتنے روپے میں کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشاف – Pakistan

خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ کے قتل کیس میں سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے، مرکزی ملزمہ ردا نے ڈاکٹر کے قتل کا سودا ایک کروڑ روپے میں کیا تھا۔ ایبٹ آباد پولیس نے ڈاکٹر وردہ کے اغوا اور قتل میں استعمال ہونے والی دونوں گاڑیاں برآمد کر لیں۔ پولیس نے انکشاف کیا مرکزی ملزمہ ردا نے …

Read More »

حیدرآباد: ریٹائرڈ پولیس افسر راحت زیدی کی گولی لگی لاش برآمد – Crime

حیدرآباد: ریٹائرڈ پولیس افسر راحت زیدی کی گولی لگی لاش برآمد – Crime

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی راحت زیدی کی گولی لگی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش ریٹائرڈ پولیس افسر کے فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں پولیس نے فلیٹ سے ریٹائرڈ ڈی ایس پی راحت زیدی کی گولی لگی لاش برآمد کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق راحت زیدی کے …

Read More »

’خوبصورت چہرہ، مشین گن جیسے ہونٹ‘: ٹرمپ کی اپنی پریس سیکریٹری کی انوکھی تعریف – World

’خوبصورت چہرہ، مشین گن جیسے ہونٹ‘: ٹرمپ کی اپنی پریس سیکریٹری کی انوکھی تعریف – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران اپنی وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کی ظاہری تعریفیں کرتے ہوئے ایسا بیان دیا جو میڈیا میں بحث کا موضوع بن گیا۔ ٹرمپ نے تقریر کے دوران انہیں ’خوبصورت چہرہ‘ اور ’مشین گن کی طرح نہ رکنے والے ہونٹ‘ قرار دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق پینسلوینیا میں اقتصادی …

Read More »

کراچی: تین خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ، مقتول کا آخری خط سامنے آگیا – Pakistan

کراچی: تین خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ، مقتول کا آخری خط سامنے آگیا – Pakistan

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے کی تفتیش میں کئی نئے اور پیچیدہ پہلو سامنے آرہے ہیں۔ پولیس کے مطابق ابھی تک خواتین کی موت کی حتمی وجہ سامنے نہیں آ سکی اور معاملہ ابتدائی اندازوں سے کہیں زیادہ الجھا ہوا نظر آ رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ،عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی فی سونا فی تولہ 1200 روپے سستا ہو گیا جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ ، 40 …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے’ پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم‘ کا اجرا کردیا – Pakistan

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے’ پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم‘ کا اجرا کردیا – Pakistan

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نئے پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے تحت گاڑی کا نمبر اب شہری کی ملکیت ہوگا۔ اس نظام سے نہ صرف رجسٹریشن کا عمل تیز اور شفاف ہوگا بلکہ جعلی نمبر پلیٹس اور کلوننگ جیسے مسائل بھی کم ہوں گے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئے …

Read More »