Currency Rate In Pakistan – Dollar, Euro, Pound, Riyal Rates On 6 April 2026 Source link
Read More »Urdu News
ایران کو دھمکی دینے پر امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دے دیا – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف حالیہ غیر اخلاقی اور جارحانہ بیانات نے خود امریکا کے اندر ایک سیاسی طوفان کھڑا کر دیا ہے، جہاں سینیئر سیاست دانوں نے ان کی ذہنی حالت پر سوالات اٹھاتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، صدر ٹرمپ کے …
Read More »نئی ڈیڈلائن: ایران ’منگل تک‘ آبنائے ہرمز کھولے ورنہ سب کچھ اڑا دیں گے: صدر ٹرمپ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ معاہدے اور آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں پھر توسیع کرتے ہوئے منگل کی رات 8 بجے تک کا وقت مقرر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کے بعد وہ ایران کے پُل اور پاورپلانٹس تباہ کر دیں گے۔ امریکی صدر اب تک ایران کو دیے …
Read More »امریکا ایران کو دھمکیاں دینا بند کرے اور مذاکرات کا راستہ اپنائے: روس – World
روس نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کو الٹی میٹم دینا بند کرے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا راستہ اپنائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے یہ اہم بیان وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ ہونے والی تفصیلی …
Read More »’ٹرمپ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں‘، ایران کے خلاف متنازع بیان پر امریکی صدر تنقید کی زد میں – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ غیر شائستہ بیان پر دنیا بھر میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت سمیت اپوزیشن رہنما ان کے بیان پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں۔ متعدد میڈیا چینلز ان کے بیان کو اخلاقی تقاضوں کے پیشِ نظر ان کے بیان کو نشر نہ کرسکے جب کہ ایک چینل نے …
Read More »ایران میں لاپتہ امریکی پائلٹ بازیاب؛ ’بچایا گیا افسر کرنل ہے‘ – World
ایران کے اندر گرنے والے امریکی جنگی طیارے ایف-15 ای کے عملے کو بچانے کے لیے جاری آپریشن کے حوالے سے نئی اور سنسنی خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ واشنگٹن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لاپتہ ہونے والے دوسرے پائلٹ یا عملے کے رکن (ایئرمین) کو تلاش کرکے باحفاظت …
Read More »ایران جنگ یا حکومتی ٹیکس؟ پٹرول کی دوگنی قیمت کی وجہ کیا ہے؟ – Blog
دنیا میں کوئی بھی غیر معمولی واقعہ رونما ہو، پاکستان میں ایک عمل بڑے تسلسل اور پابندی سے دہرایا جاتا ہے۔ چند وزراء ٹی وی اسکرینز پر نمودار ہوتے ہیں، عالمی حالات کا رونا رو کر قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کا اعلان کر دیتے ہیں، اور پھر چند روز بعد دوبارہ آ کر معمولی سی کمی کا اعلان کر …
Read More »پائلٹ ریسکیو مشن ناکام؛ امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران – World
ایرانی فوج نے ایران میں گمشدہ پائلٹ کی تلاش کے لیے کیے گئے ریسکیو مشن کے دوران امریکی فوج کے دو سی 130 جہاز، دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ گمشدہ پائلٹ کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جب کہ پاسدارانِ انقلاب نے اس امریکی دعوے کو …
Read More »’آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ۔۔۔‘، صدر ٹرمپ تاریخیں دینے کے بعد بد زبانی پر اُتر آئے – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے پہاڑوں میں انتہائی مشکل اور خطرناک آپریشن کر کے اپنے لاپتہ اور شدید زخمی پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایران کو انتہائی سخت اور نازیبا الفاظ میں دھمکی دی ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کو فوری طور پر نہ …
Read More »امریکا نے ریسکیو آپریشن کے دوران ایران میں اپنے طیارے خود تباہ کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ – World
ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے عملے کو نکالنے کے لیے کیے گئے ریسکیو آپریشن کے دوران امریکا کو اپنے ہی طیارے تباہ کرنا پڑے، جبکہ ایران نے تباہ شدہ جہازوں کی تصاویر جاری کر کے واشنگٹن پر تنقید کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں گرنے والے امریکی ایف-15ای طیارے کے عملے کے رکن کو …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator