سونے کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے بعد اب چاندی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔ مارکیٹ میں چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور فی تولہ 9 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ جیولرز کے مطابق صرف ایک ماہ میں چاندی کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ …
Read More »Urdu News
بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ ٹرافی لینے کے لیے محسن نقوی کو خط، اے سی سی نے شرط رکھ دی – Sports
ایشیا کپ کی ٹرافی کے معاملے پر بھارت اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے درمیان ایک بار پھر دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اے سی سی کو خط لکھ کر ایشیا کپ کی ٹرافی دینے کی درخواست کی ہے۔ اے سی سی نے بی سی سی …
Read More »صرف کیلشیم نہیں، ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے یہ غذائیں بھی ضروری ہیں – Life & Style
صدیوں سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ دودھ پینا ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے، لیکن حالیہ تحقیق اور ماہرین کے مطابق کیلشیم اکیلا کافی نہیں۔ ہڈیوں کی مضبوطی اور صحت کے لیے متعدد غذائی اجزاء اور صحتمند عادات ضروری ہیں۔ اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ کیلشیم ہڈیوں کی صحت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن یہ انسانی …
Read More »علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم – Pakistan
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت نے کیس کی سماعت کی، تاہم علی امین گنڈا پور آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کی مسلسل غیر …
Read More »کراچی میں آلودگی کے اثرات کم کرنے کا منفرد منصوبہ: کن خاص درختوں کا نیا جنگل آباد کیا جارہا ہے اور کہاں؟ – Pakistan
کراچی میں آلودگی کے خلاف ایک اہم ماحولیاتی مشن جاری ہے جس کے تحت انڈس ڈیلٹا کے علاقے حجامڑو کریک میں مینگروز کے وسیع جنگلات آباد کیے جا چکے ہیں۔ شہر قائد سے تقریباً 200 کلومیٹر دور واقع اس علاقے میں 18 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر مینگروز کے درخت لگائے گئے ہیں، جو نہ صرف آلودگی کے اثرات …
Read More »نئی دہلی کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر، لاہور دوسرے نمبر پر – Pakistan
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارت کا دارالحکومت دہلی ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ لاہور دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ ماحولیاتی ماہرین کے مطابق دونوں شہروں کی فضا انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک قرار دی گئی ہے۔ فضائی آلودگی کے عالمی اشاریے ’ائیر کوالٹی انڈیکس‘ (AQI) کے مطابق لاہور میں آلودگی کی …
Read More »جنگ بندی کے اثرات، دس روز سے بند پاک افغان طورخم بارڈر کھلنے کا امکان – Pakistan
پاک افغان کشیدگی کے بعد ہونے والی جنگ بندی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، دس روز سے بند پاک افغان طورخم سرحد کے دوبارہ کھلنے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور کابل کے درمیان سرحدی گزرگاہ کھولنے پر اصولی اتفاق ہوچکا ہے، جس کے بعد کسٹم اسٹاف کو فوری طور پر طورخم ٹرمینل پہنچنے …
Read More »بھارت پاک افغان معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرسکتا ہے: خواجہ آصف – Pakistan
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قطر اور ترکی کی ثالثی کی بدولت افغان طالبان سے مذاکرات کو قابل عمل بنایا گیا، تاہم بھارت اس معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایا کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی ساری قیادت …
Read More »صدر ٹرمپ کی دھمکی کے بعد کولمبیا نے امریکا میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا – World
کولمبیا نے امریکا میں تعینات اپنے سفیر کو فوری طور پر واپس بلا لیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کولمبیا پر نئی تجارتی پابندیاں عائد کرنے اور تمام مالی امداد بند کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق صدر ٹرمپ نے اتوار کو کولمبیا کے بائیں بازو …
Read More »محمد رضوان قیادت سے فارغ، شاہین آفریدی پاکستان ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر – Sports
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ شاہین آفریدی جنوبی افریقہ کے خلاف انٹرنیشنل میچز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی جنوبی افریقا کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے قومی ون ڈے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator