راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر صورتحال رات گئے اس وقت کشیدہ ہوگئی جب پولیس نےدھرنا ختم کرانے کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تینوں بہنوں علیمہ خان، نورین خان اور عظمیٰ خان پر واٹر کینن کا استعمال کیا۔ اس دوران متعدد کارکنان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ رکن قومی اسمبلی کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ منگل کو …
Read More »Urdu News
جنگ بندی برقرار رکھنے کے لیے اسرائیل پر مزید دباؤ بڑھایا جائے، حماس – World
غزہ میں جنگ بندی کے اگلے مرحلے پر پیش رفت سے قبل حماس نے اسرائیل پر مزید عالمی دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل حملے نہیں روکتا، امداد میں اضافہ نہیں کرتا اور اہم سرحدی گزرگاہ نہیں کھولتا، تب تک جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ شروع نہیں ہوسکتا۔ امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کی …
Read More »رجب بٹ ڈی پورٹ ہونے کے بعد وطن واپس، ضمانت منظور – Life & Style
اسلام آباد ہائی کورٹ نےمعروف یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو وطن واپسی پر 10 دن کی راہداری ضمانت دیتے ہوئے گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے دونوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس دوران متعلقہ عدالت سے رجوع کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے اس کیس کی سماعت کی اور درخواست …
Read More »چین کا پاکستان اور افغانستان کو فوری کشیدگی کم کرنے کا مشورہ – World
چین نے پاکستان اور افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ بات چیت اور مشاورت کے ذریعے اختلافات کو حل کریں اور صورتحال کو کشیدہ ہونے سے بچائیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاؤکن کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کوششیں کریں۔ بیجنگ میں پریس …
Read More »Arab Parliament President condemns Israeli forces’ storming of UNRWA headquarters in Jerusalem
Arab Parliament President condemns Israeli forces’ storming of UNRWA headquarters in Jerusalem Source link
Read More »Arab League condemns Israeli forces’ storming of UNRWA headquarters in Jerusalem
Arab League condemns Israeli forces’ storming of UNRWA headquarters in Jerusalem Source link
Read More »تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے 2 فاسٹ بولرز ایشیز سیریز سے باہر – Sports
ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے لیے بُری خبر سامنے آگئی، انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ اور آسٹریلوی ٹیم کے بولر جوش ہیزل ووڈ پوری سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ کینگرو ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی تیسرے ٹیسٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے 2 …
Read More »بلاول بھٹو کی مزید آئینی ترامیم کی مخالفت: ’ایک پارلیمنٹ سے 2 ترامیم کافی ہیں‘ – Pakistan
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید آئینی ترامیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارلیمنٹ سے دو آئینی ترامیم کافی ہیں، مزید کی گنجائش نہیں، آئین ایسی دستاویز نہیں کہ بار بار تبدیل کیا جائے۔ منگل کو گورنر ہاؤس لاہور میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی، اس موقع …
Read More »ملائیشین ایئر لائنز کی لاپتہ پرواز ایم ایچ 370 کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم – World
بیجنگ کی ایک عدالت نے ملائیشین ایئر لائن کی پرواز ایم ایچ 370 کے 8 متاثرین کے اہل خانہ کو فی کس 3 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ دینے کا حکم دے دیا، طیارہ 2014 میں کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کے مطابق منگل کو بیجنگ کی ایک عدالت نے ملائیشیا ایئرلائنز کو …
Read More »آسٹریلیا میں 16سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا اطلاق – World
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا اطلاق ہوگیا، جس کے بعد اب آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر کے بچے انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرسکیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آسٹریلیا میں نئی قانون سازی کے تحت …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator