Urdu News

بانی پی ٹی آئی پاکستان میں سری لنکا، بنگلہ دیش یا نیپال جیسا ماحول بنانا چاہتے ہیں: طلال چوہدری – Pakistan

بانی پی ٹی آئی پاکستان میں سری لنکا، بنگلہ دیش یا نیپال جیسا ماحول بنانا چاہتے ہیں: طلال چوہدری – Pakistan

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان میں سری لنکا، بنگلہ دیش یا نیپال جیسا ماحول بنانا چاہتے ہیں لیکن یہ ان کی غلط فہمی ہے ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف …

Read More »

لاہور میں بسنت منانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا – Pakistan

لاہور میں بسنت منانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا – Pakistan

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بسنت منانے سے متعلق قانون پر سختی سے عملدرآمد ہوگا۔ …

Read More »

صدر آصف زرداری نے انڈونیشیا کے صدر کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا – Pakistan

صدر آصف زرداری نے انڈونیشیا کے صدر کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا – Pakistan

صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے انڈونیشیا کے صدر  پرابوو سوبیانتو کو نشان پاکستان سے نواز دیا اور دونوں رہنماؤں نے امن، استحکام اور خوش حالی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق ایوان صدر میں خصوصی اعزازی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے آغاز پر دونوں ممالک کے …

Read More »

صنعتی و زرعی ترقی کا فروغ، اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور – Business & Economy

صنعتی و زرعی ترقی کا فروغ، اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور – Business & Economy

ملک میں صنعتی و زرعی ترقی کے فروغ کے حوالے سے وفاقی حکومت نے انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ حکومتی ریفرنس پر نیپرا کی جانب سے اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور ہوگیا، نیپرا کا فیصلہ وفاقی حکومت کو موصول ہوگیا۔ رعایتی نرخ کے مطابق صنعتوں کا اضافی بجلی کی کھپت پر 22 روپے 98 پیسے فی یونٹ چارج …

Read More »

انڈونیشیا: ڈرون کی بیٹری پھٹنے سے عمارت میں آتشزدگی، 22 افراد جاں بحق – World

انڈونیشیا: ڈرون کی بیٹری پھٹنے سے عمارت میں آتشزدگی، 22 افراد جاں بحق – World

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سات منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی شواہد کے مطابق آگ ممکنہ طور پر ڈرون کی بیٹری سے لگی۔ سینٹرل جکارتہ پولیس کے سربراہ کے مطابق دوپہر کے …

Read More »

کراچی: 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس کو گھر کے کچرادان سے پھٹا ہوا خط مل گیا – Pakistan

کراچی: 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس کو گھر کے کچرادان سے پھٹا ہوا خط مل گیا – Pakistan

کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے فلیٹ میں مبینہ تہرے قتل کیس میں اہم شواہد سامنے آگئے، گھر کے کچرا دان سے ٹکڑوں میں ملنے والے پھٹے ہوئے خط نے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا، پولیس نے خط کو اہم ثبوت قرار دے دیا۔ منگل کو کراچی میں گلشن اقبال کے فلیٹ میں پیش آنے والے مبینہ تہرے قتل کے …

Read More »

ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے – Pakistan

ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے – Pakistan

ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے چار ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کی سماعت کے دوران چاروں گرفتار ملزمان کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے …

Read More »

یورپی یونین نے گوگل پر اے آئی اوورویوز اور یوٹیوب سے متعلق تحقیقات شروع کر دی – World

یورپی یونین نے گوگل پر اے آئی اوورویوز اور یوٹیوب سے متعلق تحقیقات شروع کر دی – World

یورپی یونین نے گوگل کے جانب سے ویب مواد کو اے آئی ٹریننگ میں استعمال کرنے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ پبلشرز کو معاوضہ ادا نہ کیے جانے پر بھی شدید خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ اگر الزام ثابت ہو گیا تو گوگل کو اپنی عالمی سالانہ آمدنی کے 10 فیصد تک جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔ …

Read More »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، نیا سنگ میل عبور – Business & Economy

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، نیا سنگ میل عبور – Business & Economy

پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ای) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن زبردست تیزی دیکھی گئی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج سارا دن تیزی کی لہر دیکھی گئی، سرمایہ کاروں نے مارکیٹ میں دلچسپی لی اور شیئرز کی خریداری کو ترجیح دی۔ 1000 سے زائد …

Read More »

لاہور: آرڈیننس واپس لینے تک ہڑتال جاری رہے گی، ٹرانسپورٹرز کا اعلان – Pakistan

لاہور: آرڈیننس واپس لینے تک ہڑتال جاری رہے گی، ٹرانسپورٹرز کا اعلان – Pakistan

پاکستان ٹرانسپورٹ الائنس نے ٹریفک آرڈیننس 2025 کے خلاف 12 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا۔ ٹرانسپورٹر رہنماؤں نے کہا ہے کہ آرڈیننس کی واپسی تک ملک بھر میں ہڑتال جاری رہے گی۔ لاہور میں پاکستان ٹرانسپورٹ الائنس کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹریفک آرڈیننس 2025 کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر …

Read More »