Urdu News

سہیل آفریدی کی حلف برداری کا معاملہ: کراچی میں موجود گورنر کے پی کو واپس جانے کی ہدایت – Pakistan

سہیل آفریدی کی حلف برداری کا معاملہ: کراچی میں موجود گورنر کے پی کو واپس جانے کی ہدایت – Pakistan

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پارٹی سے ہی تعلق رکھنے والے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو واپس خیبرپختونخوا جانے کا مشورہ دے دیا۔ اتوار کو کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں موجود گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو مشورہ دیا کہ آپ اپنے …

Read More »

نیتن یاہو کے وارنٹ نکلوانے والے پراسیکیوٹر کریم خان عالمی عدالت سے نااہل قرار – World

نیتن یاہو کے وارنٹ نکلوانے والے پراسیکیوٹر کریم خان عالمی عدالت سے نااہل قرار – World

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے اپیلٹ ججوں نے سابق فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے میں چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو ممکنہ مفادات کے ٹکراؤ (Conflict of Interest) کے باعث نااہل قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق، یہ فیصلہ کریم خان کے لیے ایک اور بڑا جھٹکا …

Read More »

معروف کاروباری سافٹ ویئر میں خطرناک سیکیورٹی خامیوں کی وارننگ جاری – Technology

معروف کاروباری سافٹ ویئر میں خطرناک سیکیورٹی خامیوں کی وارننگ جاری – Technology

قومی کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے کاروباری سافٹ ویئر ”سیپ نیٹ ویور“ (SAP NetWeaver) میں چند سنگین سیکیورٹی خامیاں پائی گئی ہیں جن کے نتیجے میں حملہ آور دور سے بغیر لاگ اِن ہوئے سسٹم کو کنٹرول کر سکتے ہیں، نقصان دہ فائلیں اپلوڈ کر سکتے ہیں اور حساس کاروباری …

Read More »

حماس کا مستقبل، تعمیر نو اور سیاسی ڈھانچہ: غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد بھی ابہام برقرار – World

حماس کا مستقبل، تعمیر نو اور سیاسی ڈھانچہ: غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد بھی ابہام برقرار – World

مصر میں ہونے والی غزہ امن کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت مختلف ممالک کے عالمی رہنماؤں نے شرکت کی تھی، تاہم معاہدے کے بعد اب تین بڑے سوالات نے جنم لیا ہے جو آنے والے دنوں میں اس عمل کی کامیابی یا ناکامی کا تعین کریں گے۔ پہلا سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ غزہ امن معاہدے …

Read More »

سائنس دانوں نے اسٹیل سے 10 گنا مضبوط لکڑی تیار کرلی – Life & Style

سائنس دانوں نے اسٹیل سے 10 گنا مضبوط لکڑی تیار کرلی – Life & Style

امریکا کی کمپنی ’انوینٹ ووڈ‘ نے حال ہی میں ایک نئی اور مضبوط لکڑی متعارف کرائی ہے جسے ’سپر ووڈ‘ کہا جاتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ لکڑی اسٹیل سے تقریباً دس گنا زیادہ مضبوط ہے، جبکہ اس کا وزن اسٹیل سے چھ گنا کم ہے۔ انوینٹ ووڈ کمپنی کی بنیاد مٹیریل کے ماہر سائنسدان لیانگ بینگ ہُو …

Read More »

پاکستان میں فی تولہ سونا مزید 6900 روپے مہنگا، نئی قیمت نے ہوش اُڑا دیے – Business & Economy

پاکستان میں فی تولہ سونا مزید 6900 روپے مہنگا، نئی قیمت نے ہوش اُڑا دیے – Business & Economy

پاکستان میں فی تولہ سونا 6900 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے بعد نئی قیمتوں نے ہوش اڑا دیے ہیں۔ سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت میں 5916 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی بعد نئی قیمت 3 لاکھ 73 ہزار …

Read More »

گورنر کی عدم موجودگی میں سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ حلف برداری، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا – Pakistan

گورنر کی عدم موجودگی میں سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ حلف برداری، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا – Pakistan

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری کا عمل تعطل کا شکار ہے۔ پشاور ہائیکورٹ آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے حلف نہ دلائے جانے کے خلاف دائر درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر گورنر دستیاب نہیں تو اسپیکر یا کسی اور کو حلف لینے کے لیے …

Read More »

برطانوی گدھے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج، ایسا کیا خاص ہے؟ – Life & Style

برطانوی گدھے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج، ایسا کیا خاص ہے؟ – Life & Style

برطانیہ کے ایک فارم نے حال ہی میں دو غیر معمولی گدھوں کی بدولت عالمی سطح پر شہرت حاصل کر لی ہے۔ یوکے میں لنکن شائر کے علاقے ہٹوفٹ میں واقع ’ریڈکلف ڈونکی سینکچوری‘ میں موجود یہ گدھے نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ اپنے حیران کن ریکارڈز کی وجہ سے دنیا بھر میں زیرِ بحث موضوع بنے ہوئے ہیں۔ یہاں …

Read More »

وینزویلا نے ناروے میں اپنا سفارت خانہ بند کیوں کیا؟ – World

وینزویلا نے ناروے میں اپنا سفارت خانہ بند کیوں کیا؟ – World

وینزویلا کی حکومت نے ناروے میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نوبیل امن انعام کے اعلان کو صرف چار روز گزرے ہیں، اور یہی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سفارتخانے کی بندش کی اصل وجہ بھی یہی ہے۔ ناروے کی نوبیل کمیٹی نے رواں سال کا …

Read More »

حماس نے چار یرغمالیوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں – World

حماس نے چار یرغمالیوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں – World

فلسطینی تنظیم حماس نے غزہ امن معاہدے کے تحت چار یرغمالیوں کی باقیات اسرائیل کے حوالے کردیں جس کے بعد لاشیں شناخت کے لیے تل ابیب کی فرانزک لیبارٹری منتقل کر دی گئی ہیں۔ حماس نے چاروں مغویوں کی لاشوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ذریعے اسرائیلی کے حوالے کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مغویوں کی لاشوں …

Read More »