امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کو مسلح رہنے کے لیے امریکا کی جانب سے ’ایک مخصوص مدت‘ تک اجازت دی گئی تھی اور کہا کہ امریکا کو علم ہے کہ حماس دوبارہ سے غزہ میں منظم ہورہی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل روانگی سے قبل طیارے ”ایئر فورس ون“ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »Urdu News
حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، فلسطینی قیدیوں کی بسیں اسرائیلی جیلوں سے روانہ – World
فلسطینی تنظیم حماس نے 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) کے حوالے کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے یرغمالیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو رہے ہیں جہاں ناصر میڈیکل کمپلیکس میں جلد ہی رہائے پانے والے درجنوں …
Read More »لاہور کے بعد کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ، مختلف سڑکیں بند – Pakistan
پنجاب کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی مذہبی جماعت کی جانب احتجاج کی کال دی گئی ہے، جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پیش آئے۔ احتجاج کے باعث متعدد شاہراہیں بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ نیو کراچی کے نالہ اسٹاپ پر مذۃبی جماعت کے کارکنان نے احتجاج …
Read More »غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف شرم الشیخ پہنچ گئے – Pakistan
وزیراعظم شہباز شریف آج مصر میں ہونے والے امن سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ اجلاس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط اور امن منصوبے پر عمل درآمد کی کوششوں کا جائزہ لیا جائےگا۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ شرم الشیخ پہنچے جہاں وہ غزہ امن معاہدے پر ہونے والے اہم سربراہی اجلاس میں پاکستان کی …
Read More »فیصل بینک اور پیشنٹس ایڈ فاؤنڈیشن کا مشترکہ اقدام: ’بائیک اے کاز ’ ریس کے ذریعے بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین کی معاونت – Pakistan
فیصل بینک لمیٹڈ نے پیشنٹس ایڈ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین کی مدد کے لیے ”بائیک اے کاز 2025“ سائیکلنگ ریس کا انعقاد کیا۔ یہ ایونٹ فیصل بینک کے سماجی فلاح، خواتین کو بااختیار بنانے اور صحت عامہ کے فروغ کے عزم کا عملی مظہر قرار دیا گیا۔ یہ کمیونٹی سائیکلنگ ایونٹ اپنے دوسرے ایڈیشن میں …
Read More »غزہ میں اسرائیل نواز ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی شہید – World
28 سالہ صالح الجعفراوی کو غزہ کے علاقے صبرا میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ انہوں نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی اور جنگ کے اثرات کو دستاویزی انداز میں دنیا تک پہنچا کر شہرت حاصل کی۔ فلسطینی صحافی کے حالیہ قتل میں بھی حماس مخالف گروہ کا ہاتھ بتایا جارہا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ماضی میں حماس …
Read More »امید ہے ایک دن افغان عوام حقیقی آزادی حاصل کرکے نمائندہ حکومت کے تحت پُرامن زندگی گزار یں گے، دفتر خارجہ – Pakistan
پاکستان نے افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر کی جانے والی بلااشتعال جارحیت پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک کی سالمیت اور عوام کے تحفظ کے لیے کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔ دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں افغان طالبان …
Read More »گورنر نے علی امین گنڈاپور کا استعفا واپس کردیا، نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں ایک اور رکاوٹ – Pakistan
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا استعفا اعتراض لگا کر واپس کردیا ہے۔ گورنر کی جانب سے جاری خط میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ علی امین گنڈا پور کے نام سے جمع کرائے گئے دونوں استعفوں پر دستخط مختلف اور غیرمشابہ ہیں، اس لیے ان کی تصدیق ضروری ہے۔ اس مقصد کے لیے …
Read More »صدر ٹرمپ اور السیسی کی صدارت میں غزہ امن سربراہی اجلاس آج ہوگا – World
مصر کے شہر شرم الشیخ میں بین الاقوامی امن سربراہی اجلاس آج ہو رہا ہے، جس کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی مشترکہ طور پر کریں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس اہم اجلاس میں برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئراسٹارمر، اٹلی کی وزیرِ اعظم جورجیا میلونی، اسپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز، فرانس کے صدر …
Read More »کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا: دفتر خارجہ – Pakistan
پاکستان نے افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلااشتعال جارحیت پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا ڈٹ کر اور مؤثر جواب دیا جائے گا، طالبان حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator