روس نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کو الٹی میٹم دینا بند کرے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا راستہ اپنائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے یہ اہم بیان وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ ہونے والی تفصیلی …
Read More »Urdu News
’ٹرمپ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں‘، ایران کے خلاف متنازع بیان پر امریکی صدر تنقید کی زد میں – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ غیر شائستہ بیان پر دنیا بھر میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت سمیت اپوزیشن رہنما ان کے بیان پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں۔ متعدد میڈیا چینلز ان کے بیان کو اخلاقی تقاضوں کے پیشِ نظر ان کے بیان کو نشر نہ کرسکے جب کہ ایک چینل نے …
Read More »ایران میں لاپتہ امریکی پائلٹ بازیاب؛ ’بچایا گیا افسر کرنل ہے‘ – World
ایران کے اندر گرنے والے امریکی جنگی طیارے ایف-15 ای کے عملے کو بچانے کے لیے جاری آپریشن کے حوالے سے نئی اور سنسنی خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ واشنگٹن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لاپتہ ہونے والے دوسرے پائلٹ یا عملے کے رکن (ایئرمین) کو تلاش کرکے باحفاظت …
Read More »ایران جنگ یا حکومتی ٹیکس؟ پٹرول کی دوگنی قیمت کی وجہ کیا ہے؟ – Blog
دنیا میں کوئی بھی غیر معمولی واقعہ رونما ہو، پاکستان میں ایک عمل بڑے تسلسل اور پابندی سے دہرایا جاتا ہے۔ چند وزراء ٹی وی اسکرینز پر نمودار ہوتے ہیں، عالمی حالات کا رونا رو کر قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کا اعلان کر دیتے ہیں، اور پھر چند روز بعد دوبارہ آ کر معمولی سی کمی کا اعلان کر …
Read More »پائلٹ ریسکیو مشن ناکام؛ امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران – World
ایرانی فوج نے ایران میں گمشدہ پائلٹ کی تلاش کے لیے کیے گئے ریسکیو مشن کے دوران امریکی فوج کے دو سی 130 جہاز، دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ گمشدہ پائلٹ کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جب کہ پاسدارانِ انقلاب نے اس امریکی دعوے کو …
Read More »’آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ۔۔۔‘، صدر ٹرمپ تاریخیں دینے کے بعد بد زبانی پر اُتر آئے – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے پہاڑوں میں انتہائی مشکل اور خطرناک آپریشن کر کے اپنے لاپتہ اور شدید زخمی پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایران کو انتہائی سخت اور نازیبا الفاظ میں دھمکی دی ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کو فوری طور پر نہ …
Read More »امریکا نے ریسکیو آپریشن کے دوران ایران میں اپنے طیارے خود تباہ کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ – World
ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے عملے کو نکالنے کے لیے کیے گئے ریسکیو آپریشن کے دوران امریکا کو اپنے ہی طیارے تباہ کرنا پڑے، جبکہ ایران نے تباہ شدہ جہازوں کی تصاویر جاری کر کے واشنگٹن پر تنقید کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں گرنے والے امریکی ایف-15ای طیارے کے عملے کے رکن کو …
Read More »ایران میں ریسکیو آپریشن کے درمیان تباہ ہونے والے امریکی طیارے کی تصویر سامنے آگئی – World
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی پائلٹ کے ریسکیو آپریشن میں مصروف ایک اور امریکی طیارے کو نشانہ بنا کر گرا دیا، جبکہ واقعہ صوبہ اصفہان کے جنوبی علاقے میں پیش آیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق ایران کے صوبہ اصفہان کے جنوبی علاقے میں ایک امریکی طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ …
Read More »جب امریکا نے بوسنیا سے اپنا چیونٹیاں اور پودے کھا کر زندہ رہنے والا پائلٹ نکالا – World
ایران کے ایک دور دراز علاقے میں پھنسے ایک امریکی فضائی اہلکار کی حالیہ ریسکیو کارروائی پیچیدہ فوجی مشنز کی ایک اور مثال ہے، جن کا مقصد زیرِ قبضہ علاقوں میں پھنسے فوجیوں کو تلاش کرکے محفوظ نکالنا ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک مشہور کارروائی 1995 میں بوسنیا میں پیش آئی تھی جب امریکی پائلٹ کیپٹن اسکاٹ او گریڈی کو …
Read More »’چھ ماہ تک روزانہ 500 راکٹ داغ سکتے ہیں‘:حزب اللہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران کردیا – World
اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی عسکری طاقت توقع سے کہیں زیادہ ہے، تنظیم کے پاس ہزاروں راکٹس اور مسلسل حملوں کی صلاحیت موجود ہے۔ اسرئیلی فوجی کمانڈ کے سربراہ رفی میلیوماسگبر نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طاقت نے انہیں حیران کر دیا ہے اور اس حوالے سے پہلے جو اندازے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator