Urdu News

سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا – Pakistan

سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا – Pakistan

سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو ججز، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے استعفے باضابطہ طور پر صدر پاکستان کو بھجوا دیے ہیں۔ دونوں مستعفی ججز نے سپریم کورٹ میں اپنے چیمبرز بھی خالی کر …

Read More »

جسٹس امین الدین کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان – Pakistan

جسٹس امین الدین کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان – Pakistan

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے اور اس متعلق نوٹیفکیشن میں آج جاری کیے جانےکا امکان ہے۔ جسٹس امین الدین خان کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ آئینی ترمیم کے گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ …

Read More »

صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل پر دستخط کردیے – Pakistan

صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل پر دستخط کردیے – Pakistan

صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باضابطہ طور پر آئین کا حصہ بن چکا ہے۔ قومی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے آئینی ترمیمی بل 2025 وزارت پارلیمانی امور کو بھجوایا تھا۔ خیال رہے کہ سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو …

Read More »

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک – World

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک – World

جنوبی پیرو میں ایک خوفناک حادثے کے دوران مسافر بس دوسری گاڑی سے ٹکرا کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح کے وقت ایک پہاڑی شاہراہ پر پیش آیا۔ بی بی سی کے مطابق اریکیپا ریجن کے محکمہ صحت کے …

Read More »

نوجوان جینز اور شارٹس پر ٹائی کیوں پہن رہے ہیں؟ – Life & Style

نوجوان جینز اور شارٹس پر ٹائی کیوں پہن رہے ہیں؟ – Life & Style

امریکی گلوکار اور اداکار جو جونس ایک بار پھر فیشن کی دنیا میں سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ پیر کے روز انہیں“گڈ مارننگ امریکہ” کے شو کی ریکارڈنگ کے لیے نیویارک کی گلیوں میں ایک نئے اور منفرد اسٹائل میں دیکھا گیا۔ لکی سبز رنگ کی جیکموس زِپ اپ سویٹر، قمیض، ٹائی اور جینز کے ساتھ ایک فورڈ …

Read More »

’آؤ، امریکیوں کو تربیت دو اور واپس جاؤ‘: ٹرمپ کی نئی ویزا پالیسی – World

’آؤ، امریکیوں کو تربیت دو اور واپس جاؤ‘: ٹرمپ کی نئی ویزا پالیسی – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے نئے ایچ بی ون ویزا منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی ماہر کارکنوں کو امریکا میں عارضی طور پر لایا جائے گا تاکہ وہ امریکی شہریوں کو اعلیٰ مہارت والے شعبوں میں تربیت دے سکیں۔ اس کے بعد یہ غیر ملکی کارکن واپس اپنے ممالک کو چلے جائیں گے، اور …

Read More »

27ویں ترمیم کے نیا متن منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش، شق وار منظوری جاری – Pakistan

27ویں ترمیم کے نیا متن منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش، شق وار منظوری جاری – Pakistan

آئین میں بڑی تبدیلیوں پر مشتمل 27ویں آئینی ترمیم کا نیا متن سینیٹ میں منظوری کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو سینیٹ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا، جبکہ دوپہر میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی ہوگا جس میں ترمیم کے بعد قوانین میں ممکنہ تبدیلیوں کی منظوری دی جائے گی۔ وزیر …

Read More »

راشد خان کی دوسری اہلیہ کون؟ مداحوں نے تصاویر کھود نکالیں – Life & Style

راشد خان کی دوسری اہلیہ کون؟ مداحوں نے تصاویر کھود نکالیں – Life & Style

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور معروف اسپنر راشد خان کی دوسری شادی نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔ راشد خان، جنہوں نے اکتوبر 2024 میں پہلی شادی کی تھی، حال ہی میں نیڈر لینڈز میں اپنی فلاحی تنظیم“راشد خان چیریٹی فاؤنڈیشن“ کے اجرا کے موقع پر ایک خاتون کے ہمراہ نظر آئے۔ افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان …

Read More »

خبردار! یہ صرف سر درد نہیں؛ مائیگرین دنیا کی دوسری سب سے بڑی معذور کرنے والی بیماری قرار – Health

خبردار! یہ صرف سر درد نہیں؛ مائیگرین دنیا کی دوسری سب سے بڑی معذور کرنے والی بیماری قرار – Health

دنیا بھر میں اربوں افراد کو متاثر کرنے والی مائیگرین کو ایک عام سر درد سمجھا جاتا ہے، لیکن دراصل یہ ایک عصبی بیماری ہے جو دماغ کے افعال کو متاثر کرتی ہے اور انسان کی روزمرہ زندگی، کام، تعلقات اور ذہنی صحت پر گہرے اثرات چھوڑتی ہے۔ ماہرین کے مطابق، مائیگرین دنیا کی دوسری سب سے زیادہ معذور کن …

Read More »

’اب سب اوپر والے کے ہاتھ میں ہے‘ دھر میندر کی اہلیہ کا تشویش ناک بیان – Life & Style

’اب سب اوپر والے کے ہاتھ میں ہے‘ دھر میندر کی اہلیہ کا تشویش ناک بیان – Life & Style

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندرکے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ان کی اہلیہ، اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمان ہیما مالنی کا پہلی بار بیان سامنے آیا ہے. دھرمیندر دو ہفتے اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال سے فارغ ہوکر اپنے گھر واپس آگئے ہیں۔ 89 سالہ اداکار کو سانس لینے …

Read More »