Urdu News

ویمنز ورلڈ کپ: 76 رنز پر 7 وکٹیں گرنے کے بعد بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو حیران کن طور پر ہرادیا – Sports

ویمنز ورلڈ کپ: 76 رنز پر 7 وکٹیں گرنے کے بعد بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو حیران کن طور پر ہرادیا – Sports

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے سے شکست دے کر ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کر لی، یہ قومی ٹیم کی میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری ہار ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے نویں میں پاکستان ویمنز ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا …

Read More »

بھارت: بیوی نے سوئے ہوئے پر شوہر پر کھولتا ہوا تیل پھینک کر جسم پر مرچیں ڈال دیں – Life & Style

بھارت: بیوی نے سوئے ہوئے پر شوہر پر کھولتا ہوا تیل پھینک کر جسم پر مرچیں ڈال دیں – Life & Style

بھارت کے شہر نئی دہلی کے مڈانگیر علاقے میں خاتون نے اپنے سوئے ہوئے شوہر پر کھولتا ہوا تیل اور سرخ مرچیں پھینک دیں، جس سے وہ بری طرح جھلس گیا، اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے مطابق دنیش کام سے دیر سے واپس آیا تھا اور رات …

Read More »

مذاکرات کا تیسرا دور: کیا شرم الشیخ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان پیش رفت ممکن ہے؟ – World

مذاکرات کا تیسرا دور: کیا شرم الشیخ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان پیش رفت ممکن ہے؟ – World

مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں جاری اسرائیل اور حماس کے درمیان امن مذاکرات میں بدھ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے لیے اعلیٰ مشیر اسٹیو وٹکاف اور داماد جیرڈ کشنر کی شمولیت کے بعد مذاکرات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس (اے پی) کے مطابق ان اعلیٰ سطحی شخصیات کی …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ میں نشرہ سندھو نے پاکستان کے لیے نئی تاریخ رقم کر دی – Sports

ویمنز ورلڈ کپ میں نشرہ سندھو نے پاکستان کے لیے نئی تاریخ رقم کر دی – Sports

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی بولر نشرہ سندھو نے پاکستان کے لیے نئی تاریخ رقم کردی، جہاں انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 اہم وکٹیں حاصل کیں، جس کے بعد وہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر بن گئیں۔ نیوز …

Read More »

ٹرمپ کا شکاگو کے میئر کی گرفتاری مطالبہ، نیشنل گارڈز تعینات – World

ٹرمپ کا شکاگو کے میئر کی گرفتاری مطالبہ، نیشنل گارڈز تعینات – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو کے میئر اور ریاست الی نوائے کے گورنرکی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، جبکہ ان کی انتظامیہ شکاگو میں فوجی دستے تعینات کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ دونوں رہنما ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اور ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے سخت ناقدین میں شامل ہیں۔ صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا …

Read More »

خیبرپختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کون ہیں؟ – Pakistan

خیبرپختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کون ہیں؟ – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو ہٹاکر سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کی ہدایت کردی، جس پر علی امین گنڈا پور نے خود وزات اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ جیل کے باہر …

Read More »

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس – Pakistan

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس – Pakistan

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس نے بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاک فوج ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …

Read More »

کیمسٹری کے تین سائنس دانوں کو نوبیل انعام 2025 سے نواز دیا گیا – World

کیمسٹری کے تین سائنس دانوں کو نوبیل انعام 2025 سے نواز دیا گیا – World

کیمسٹری کا نوبیل انعام 2025 تین سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔ جاپان کے سوسومو کیٹاگاوا، آسٹریلیا کے رچرڈ رابسن اور امریکا کے عمر یاغی کو “میٹل آرگینک فریم ورکس” کی تیاری پر یہ اعزاز تفویض کیا گیا، جو ایسی جدید سائنسی ساخت ہے جس کے ذریعے گیس اور پانی ذخیرہ کرنے سمیت ماحولیاتی مسائل کے حل میں …

Read More »

قاہرہ مذاکرات میں اہم پیشرفت: اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ – World

قاہرہ مذاکرات میں اہم پیشرفت: اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ – World

مصر میں اسرائیلی اورفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری بالواستہ مذاکرات کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے لیے ناموں کی فہرست متعلقہ فریقین کے حوالے کردی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق غزہ میں دو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں …

Read More »

پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے لیے آئی پی ایل فرنچائز کی 10 ملین ڈالر کی آفر – Sports

پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے لیے آئی پی ایل فرنچائز کی 10 ملین ڈالر کی آفر – Sports

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز غیر ملکی کھلاڑیوں کو پیسے کی لالچ دے کر ورغلانے لگی، آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ کر لیگز کھیلنے کے لیے 10 ملین ڈالر (تقریباً 58 کروڑ بھارتی روپے) سالانہ کی پیشکش کردی جو انہوں نے ٹھکرادی۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے …

Read More »