Urdu News

اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا متنازع بل منظور کرلیا – World

اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا متنازع بل منظور کرلیا – World

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات میں مزید شدت آ گئی ہے، اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا ہے جس کے تحت فلسطینیوں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے سزائے موت دی جا سکے گی، جبکہ سزا سنائے جانے کے 90 دن کے اندر پھانسی پر عملدرآمد بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق اسرائیلی …

Read More »

امریکا اور اسرائیل کے اصفہان میں بڑے بموں سے حملے، ٹرمپ نے ویڈیو جاری کردی – World

امریکا اور اسرائیل کے اصفہان میں بڑے بموں سے حملے، ٹرمپ نے ویڈیو جاری کردی – World

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی ہے جہاں امریکا اور اسرائیل نے ایران کے مختلف شہروں پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر حملے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی جانب سے دارالحکومت تہران، کرج اور اصفہان کو نشانہ …

Read More »

آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائے گا، ایران کی رضا مندی ہو یا نہ ہو: روبیو – World

آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائے گا، ایران کی رضا مندی ہو یا نہ ہو: روبیو – World

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے بعد آبنائے ہرمز ہر صورت کھولی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے لیکن ایران کو اپنے پروگرام ختم کرنا ہوں گے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں مارکو روبیو نے بتایا کہ امریکا اور ایران کے درمیان …

Read More »

بھارت کی فالس فلیگ سازش بے نقاب، پاکستانی حساس اداروں نے منصوبہ ڈی کوڈ کر دیا – Pakistan

بھارت کی فالس فلیگ سازش بے نقاب، پاکستانی حساس اداروں نے منصوبہ ڈی کوڈ کر دیا – Pakistan

پاکستانی حساس اداروں نے بھارت کی ایک فالس فلیگ آپریشن کی تیاری بے نقاب کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت غلطی سے بارڈر کراس کرنے والے بے گناہ پاکستانی اور چند بھارتی قیدیوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان مخالف پروپیگنڈہ چلانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اسکیم بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ اور وزیر خارجہ جے …

Read More »

سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد – Sports

سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد – Sports

لاہور قلندرز نے ہوٹل میں سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پرایکشن لیتے ہوئے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں لاہور قلندر نے سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر اپنی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ٹیم …

Read More »

مریم نواز کے خلاف پوسٹ: کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد – Sports

مریم نواز کے خلاف پوسٹ: کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد – Sports

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر فاسٹ بولر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈسپلنری کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے خلاف سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے …

Read More »