Urdu News

ابرار احمد کے بعد ایک اور قومی کرکٹر نے شادی کرلی – Life & Style

ابرار احمد کے بعد ایک اور قومی کرکٹر نے شادی کرلی – Life & Style

قومی کرکٹر ابرار احمد کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں جن کی شادی کی تقریب میں دیگر قومی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ کامران غلام کے ولیمے کی تقریب میں قومی کرکٹر محمد رضوان، …

Read More »

بِٹ کوائن نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح چھو لی، قیمت مزید بڑھنے کا امکان – Business & Economy

بِٹ کوائن نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح چھو لی، قیمت مزید بڑھنے کا امکان – Business & Economy

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ”بِٹ کوائن“ نے اتوار کو تاریخ کی نئی بلند ترین سطح چھو لی۔ عالمی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 12 منٹ پر بِٹ کوائن 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 25 ہزار 245 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔ بِٹ کوائن کی یہ مالیت اب تک کی سب سے بڑی …

Read More »

پاکستان اور بھارت کا ایک اور میچ کھٹائی میں پڑنے کا امکان – Sports

پاکستان اور بھارت کا ایک اور میچ کھٹائی میں پڑنے کا امکان – Sports

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سیاست کے بعد اب بارش سے بھی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ سری لنکا کے محکمہ موسمیات کے مطابق آج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں بارش کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق میچ کے آغاز سے قبل بارش شروع …

Read More »

چین کا نیا کمال: دنیا کا سب سے اونچا ’ہواجیانگ گرینڈ کینین برج‘ تیار، امریکی بھی دنگ رہ گئے – Life & Style

چین کا نیا کمال: دنیا کا سب سے اونچا ’ہواجیانگ گرینڈ کینین برج‘ تیار، امریکی بھی دنگ رہ گئے – Life & Style

چین نے ایک اور انجینئرنگ کا شاہکار پیش کرتے ہوئے دنیا کا سب سے اونچا پل ’ہواجیانگ گرینڈ کینین برج‘ عوام کے لیے کھول دیا۔ یہ پل چین کے صوبے گویژو میں واقع ہے اور سی جی ٹی این اور بی بی سی کی رپورٹوں کے مطابق، تقریباً 2050 فٹ (625 میٹر) اونچا ہے جو نیچے بہنے والے دریا کے …

Read More »

’بالوں سے گھسیٹا گیا، اسرائیلی جھنڈے میں لپیٹا گیا‘: فلوٹیلا سے گرفتاری کے بعد گریٹا تھنبرگ کے ساتھ کیا ہوا – World

’بالوں سے گھسیٹا گیا، اسرائیلی جھنڈے میں لپیٹا گیا‘: فلوٹیلا سے گرفتاری کے بعد گریٹا تھنبرگ کے ساتھ کیا ہوا – World

غزہ کی جانب امداد لے جانے والی ’گلوبل صمد فلوٹیلا‘ پر اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کے ساتھ بدسلوکی اور غیر انسانی سلوک کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جس نے عینی شاہدین اور عالمی برادری کو چونکا دیا ہے۔ دی گارڈینز کی رپورٹ مطابق اسرائیل کی حراست میں گریٹا تھنبرگ کو بالوں سے گھسیٹنے …

Read More »

بھارت میں عام کھانسی کے شربت سے 11 بچوں کی موت نے تنازع کھڑا کردیا – Life & Style

بھارت میں عام کھانسی کے شربت سے 11 بچوں کی موت نے تنازع کھڑا کردیا – Life & Style

بھارت مدھیہ پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر کھانسی کے شربت پینے سے 11 بچوں کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ بھارت میں دوا سازی کے معیار اور نگرانی کے نظام پر سنگین سوالات اٹھا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، کھانسی کا شربت ڈاکٹر پراوین سونی نامی ایک سرکاری ماہرِ اطفال نے بچوں کو …

Read More »

امریکا کو بتا دیا ہے حماس کو غیر مسلح کرنا ہے، نیتن یاہو – World

امریکا کو بتا دیا ہے حماس کو غیر مسلح کرنا ہے، نیتن یاہو – World

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا، سفارتی حل ہو یا ہماری فوجی طاقت سے حماس غیر مسلح ہوگی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیلی وفد کو قاہرہ جانے کی ہدایت کردی ہے تاکہ جنگ بندی کے نفاذ سے متعلق کچھ تفصیلات طے …

Read More »

پہلی بیوی کےچھوڑ جانے کے بعد شوہر ہیلی کاپٹر میں دوسری دلہن گھرلے آیا – Life & Style

پہلی بیوی کےچھوڑ جانے کے بعد شوہر ہیلی کاپٹر میں دوسری دلہن گھرلے آیا – Life & Style

بنگلادیش کے ضلع منشی گنج میں ایک شخص نے منفرد انداز اپناتے ہوئے اپنی دوسری دلہن کو شادی کے بعد ہیلی کاپٹر میں گھر لایا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 39 سالہ کامل حسین، جو ایک جائیداد ایجنٹ اور دو بیٹیوں کے والد ہیں، کی پہلی بیوی اگست 2025 میں زیورات اور رقم لے کر اپنے دوست کے ساتھ چلی گئی …

Read More »

حماس نے ٹرمپ منصوبے کے کن نکات سے اتفاق اور کن سے اختلاف کیا؟ – World

حماس نے ٹرمپ منصوبے کے کن نکات سے اتفاق اور کن سے اختلاف کیا؟ – World

حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ جنگ ختم کرنے کی 20 نکاتی تجویز کے چند اہم نکات قبول کرنے کا اعلان کیا ہے، مگر بعض شقوں پر مزید بات چیت کی ضرورت ہونے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اسی کے بعد اسرائیل سے کہا کہ وہ ”فوری طور پر غزہ پر بمباری بند کرے“ …

Read More »

بھارت کی کسی بھی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا: ترجمان پاک فوج – Pakistan

بھارت کی کسی بھی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا: ترجمان پاک فوج – Pakistan

آئی ایس پی آر نے بدھ کو بھارت کی جانب سے سامنے آنے والے حالیہ بیانات کو ”اشتعال انگیز اور خطرناک“ قرار دیتے ہوئے ان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ان بیانات سے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام خطرے میں پڑ سکتا ہے اور یہ جارحیت کی نئی کوششوں کی علامت ہیں۔ پاک …

Read More »