Urdu News

پاور پلانٹس پر حملہ ہوا تو تباہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت انتباہ – World

پاور پلانٹس پر حملہ ہوا تو تباہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت انتباہ – World

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ نے پاور پلانٹس کو نقصان پہنچایا تو امریکا کے توانائی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا جائے گا، ٹرمپ نے بجلی گھر کو نقصان پہنچایا تو ہم مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔ اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

ایک پردیسی کی عید: جب کمپنی نے اچانک ایک ماہ کی چُھٹیاں اور ٹکٹ دیا، ویڈیو کالز سے گلے ملنے تک کا سفر – Life & Style

ایک پردیسی کی عید: جب کمپنی نے اچانک ایک ماہ کی چُھٹیاں اور ٹکٹ دیا، ویڈیو کالز سے گلے ملنے تک کا سفر – Life & Style

پردیس میں عید محض تہوار نہیں بلکہ اپنوں کی یاد، وطن کی تڑپ اور تنہائی کا گہرا احساس بن جاتی ہے۔ اپنے کمرے میں بیٹھا انسان دیارِ غیر کی خاموشی میں گھر کی رونق، بچپن کی گلیاں، دوست اور ماں کی محبت کو شدت سے یاد کرتا ہے۔ عید کے دن جب گھروالے ایک ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں اس وقت …

Read More »

ایران نے ڈیاگو گارشیا فوجی اڈے پر میزائل حملے کی تردید کردی – World

ایران نے ڈیاگو گارشیا فوجی اڈے پر میزائل حملے کی تردید کردی – World

ایران نے بحر ہند میں امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے ڈیاگو گارشیا پر بیلسٹک میزائل حملے کی تردید کردی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق سینئر ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ ڈیاگو گارشیا پر حملے کا ذمے دار ایران نہیں اور نہ ہی اس نے اس کارروائی میں کوئی کردار ادا کیا ہے، ڈیاگو گارشیا ایرانی سر زمین سے 4 ہزار کلومیٹر …

Read More »

افغانستان: ایک سال میں 100 خواتین سمیت تقریبا 1200 افراد کو سرعام کوڑے مارنے کا انکشاف – World

افغانستان: ایک سال میں 100 خواتین سمیت تقریبا 1200 افراد کو سرعام کوڑے مارنے کا انکشاف – World

افغان عبوری حکومت کے تحت سزاؤں کی تشویشناک رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس کے تحت ​​​افغانستان میں ایک سال کے اندر 100 خواتین سمیت 1186 افراد کو کوڑے مارے گئے جب کہ 6 افراد کو سرِ عام سزائے موت دی گئی، یہ سزائیں کابل، ہرات، بلخ، قندھار اور ننگرہار میں سزائیں دی گئی ہیں۔ افغانستان میں طالبان عبوری حکومت …

Read More »

آج ایران کے کتنے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنائے؟ یو اے ای نے بتادیا – World

آج ایران کے کتنے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنائے؟ یو اے ای نے بتادیا – World

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ آج اس نے ایران کی جانب سے فائر کیے گئے 4 بیلسٹک میزائل اور 25 ڈرون حملے فضائی حدود میں ناکام بنائے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اماراتی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فضائی دفاعی نظام نے 22 …

Read More »

ایران کا امریکا کے ایک اور طیارے ایف 15 کو تباہ کرنے کا دعویٰ – World

ایران کا امریکا کے ایک اور طیارے ایف 15 کو تباہ کرنے کا دعویٰ – World

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے ملک کے جنوبی ساحلی علاقے اور آبنائے ہرمز کے قریب امریکا کے ایک اور ایف-15 جنگی طیارے کو تباہ کردیا ہے جب کہ طیارے کو گرانے کی ویڈیو بھی جاری کردی تاہم اس حوالے سے امریکا یا دیگر متعلقہ ممالک کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی۔ ایرانی …

Read More »