Urdu News

بھارتی گلوکار زُبین گرگ کو کس نے زہر دیا؟ ساتھی کے بیان نے پوری کہانی پلٹ دی – Life & Style

بھارتی گلوکار زُبین گرگ کو کس نے زہر دیا؟ ساتھی کے بیان نے پوری کہانی پلٹ دی – Life & Style

مشہور بھارتی گلوکارزوبین گرگ کی موت کے تحقیقات میں نیا موڑ آ گیا ہے۔ ان کے بینڈ میٹ شیکھر جیوٹی گوسوامی نے الزام لگایا ہے کہ گلوکار کے مینیجر سِدھارتھ شرما اور فیسٹ آرگنائزر شیمکانو مہنتا نے انہیں زہر دے کر مارنے کی سازش کی اور موت کو حادثاتی ظاہر کرنے کی کوشش کی۔ گوسوامی نے کہا کہ واقعہ ایک …

Read More »

ایشوریا ابھیشیک کی شکایت کے بعد یوٹیوب نے سیکڑوں اے آئی ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں – Life & Style

ایشوریا ابھیشیک کی شکایت کے بعد یوٹیوب نے سیکڑوں اے آئی ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں – Life & Style

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف جوڑے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی جانب سے عدالت سے رجوع کے بعد گوگل کے پلیٹ فارم ”یوٹیوب“ نے سینکڑوں اے آئی (مصنوعی ذہانت) سے بنائی گئی ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ ان ویڈیوز کو مجموعی طور پر 1 کروڑ 60 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا تھا۔ یہ ویڈیوز ”اے آئی …

Read More »

کرشمہ کی شادی ٹوٹنے کے پیچھے کون تھا؟ سنجے کپور کی بہن کا بڑا دعویٰ – Life & Style

کرشمہ کی شادی ٹوٹنے کے پیچھے کون تھا؟ سنجے کپور کی بہن کا بڑا دعویٰ – Life & Style

اداکارہ کرشمہ کپور اور صنعتکار سنجے کپور کی شادی کو ختم ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں لیکن سنجے کی موت کے بعد ان کی کروڑوں کی جائیداد کے ساتھ ساتھ پرانی کہانیاں بھی ایک بار پھر سامنے آنے لگی ہیں۔ سنجے کی بہن مندرا کپور اسمتھ نے کھل کر الزام لگایا ہے کہ ان کے بھائی کی تیسری بیوی …

Read More »

حماس کا امن منصوبے پر عملدر آمد کا اعلان، ٹرمپ کی اسرائیل کو غرہ پر فوری بمباری روکنے کی ہدایت – World

حماس کا امن منصوبے پر عملدر آمد کا اعلان، ٹرمپ کی اسرائیل کو غرہ پر فوری بمباری روکنے کی ہدایت – World

غزہ میں امن کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر عملدر آمد کا اعلان کردیا ہے۔ حماس نے صدر ٹرمپ کے منصوبے پر اپنا جواب ثالثوں کو پہنچا دیا ہے۔ اُدھر صدر ٹرمپ نے بھی اسرائیل کو غزہ پر فوری بمباری روکنے …

Read More »

چھوٹے قد کے یوٹیوبر کا اڑتے جہاز پر اسٹنٹ، عالمی ریکارڈ قائم – Life & Style

چھوٹے قد کے یوٹیوبر کا اڑتے جہاز پر اسٹنٹ، عالمی ریکارڈ قائم – Life & Style

چھوٹے قد کے سوشل میڈیا اسٹار نے بلند عزائم کے ساتھ اُڑتے جہاز پر کھڑے ہو کر خطرناک اسٹنٹ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ جان فرگوسن، جو achondroplasia نامی بون گروتھ بیماری کے باعث قد میں چھوٹے ہیں، نے برطانیہ کے خراب موسم، بارش اور تیز ہواؤں کے دوران ایک خطرناک اسٹنٹ کرتے ہوئے خود کو 100 میل فی …

Read More »

حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہونے کے قریب، مجوزہ ڈرافٹ پر مثبت پیشرفت – Pakistan

حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہونے کے قریب، مجوزہ ڈرافٹ پر مثبت پیشرفت – Pakistan

وفاقی حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیابی کے قریب پہنچ گئے جب کہ فریقین کے مابین ایک مجوزہ ڈرافٹ پر بھی مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ جمعے کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں وفاقی حکومت کی قائم کردہ اعلیٰ سطحی کمیٹی اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے …

Read More »

پاکستان کی تاریخ اور جغرافیہ بدل دیں گے، بھارتی وزیر دفاع کی کھوکھلی دھمکیاں – World

پاکستان کی تاریخ اور جغرافیہ بدل دیں گے، بھارتی وزیر دفاع کی کھوکھلی دھمکیاں – World

بوکھلاہٹ کے شکار مودی سرکار کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کھوکھلی دھمکیاں دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ زہرفشانی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گجرات میں فوجی اڈّے کے دورے پر اہلکاروں سے خطاب میں کی۔ بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر پاکستان نے سرکریک سیکٹر میں …

Read More »

حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم سے مشتاق احمد کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور – Pakistan

حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم سے مشتاق احمد کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور – Pakistan

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم سے سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائی اور بازیابی کے لیے کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا۔ جمعے کو ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو …

Read More »

سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی – Pakistan

سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی – Pakistan

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سیرین ایئر کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ معطل کرتے ہوئے سیرین ایئر کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق جمعے کو سی اے اے نے سیرین ایئر کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ معطل کردیا ہے، سیرین ایئر کا سرٹیفکیٹ جہازوں کی عدم دستیابی کے باعث معطل کیا …

Read More »

امریکا میں خاتون نے اپنے پانچویں شوہر کو انسولین ڈوز دے کر مار ڈالا – World

امریکا میں خاتون نے اپنے پانچویں شوہر کو انسولین ڈوز دے کر مار ڈالا – World

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک خاتون نے ذیابیطس کے مریض اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کی ڈوز دے کر قتل کردیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں ذیابیطس کے مریض اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کی زہریلی خوراک دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون کا ہائی پروفائل مقدمہ شروع ہو گیا ہے۔ 50 سالہ سارہ ہارٹس فیلڈ پر الزام …

Read More »