Urdu News

قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا: صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری – World

قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا: صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کو سلامتی کی ضمانت دینے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں، جس میں ان کا کہنا ہے کہ اب اگر کسی ملک نے قطر پر حملہ کیا تو جواب امریکا دے گا، اب قطر پر ہونے والا کوئی بھی حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا، قطر پر کسی بھی حملے کو امریکا …

Read More »

نیپال میں نئی دیوی کا انتخاب: دو سالہ بچی آریا تارا نئی کماری بن گئی – World

نیپال میں نئی دیوی کا انتخاب: دو سالہ بچی آریا تارا نئی کماری بن گئی – World

’کماری‘ نیپال کی ایک مذہبی روایت ہے، جس میں ایک کم عمر لڑکی کو دیوی کا درجہ دیا جاتا ہے اور خاص رسومات کے تحت اس کی عبادت کی جاتی ہے۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق آریا تارا شاکیہ نامی یہ بچی نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے تعلق رکھتی ہے اور اب آنے والے کئی برسوں تک مندر محل میں …

Read More »

پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ نیا الرٹ جاری – Pakistan

پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ نیا الرٹ جاری – Pakistan

صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 5 سے 7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ہے اور دریاؤں کے بالائی حصوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔ ڈی جی پی ڈی …

Read More »

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 13 خوارج ہلاک، خواتین کے بھیس میں ملبوس 4 دہشت گرد گرفتار – Pakistan

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 13 خوارج ہلاک، خواتین کے بھیس میں ملبوس 4 دہشت گرد گرفتار – Pakistan

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ دوسری جانب خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران خواتین کا لبادہ اوڑھ کر فرار کی کوشش کرنے والے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ …

Read More »

مریم نواز کی تقریر کے بعد پی پی اور ن لیگ میں تناؤ: دونوں جماعتوں کا لفظی جنگ بند کرنے پر اتفاق – Pakistan

مریم نواز کی تقریر کے بعد پی پی اور ن لیگ میں تناؤ: دونوں جماعتوں کا لفظی جنگ بند کرنے پر اتفاق – Pakistan

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیانات کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی ختم کرانے کے لیے دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی بیٹھک ہوئی ہے۔ دونوں جماعتوں نے تمام مسائل افہام و تفہیم سے حل کرنے اور لفظی جنگ بند کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سیاسی ماحول میں پائی جانے والی …

Read More »

ایشیا کپ ٹرافی تنازع: محسن نقوی نے بی سی سی آئی سے معافی کی افواہوں کی تردید کر دی – Sports

ایشیا کپ ٹرافی تنازع: محسن نقوی نے بی سی سی آئی سے معافی کی افواہوں کی تردید کر دی – Sports

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹ اور سستا پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا جھوٹ پر …

Read More »

پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟ – Business & Economy

پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟ – Business & Economy

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 3500 روپے اور 10 گرام سونا 3001 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ بدھ کے روز عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت آج پھر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ آل …

Read More »

صائم ایوب نے ٹی 20 میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا، بھارتی کھلاڑی سے اہم پوزیشن چھین لی – Sports

صائم ایوب نے ٹی 20 میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا، بھارتی کھلاڑی سے اہم پوزیشن چھین لی – Sports

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر صائم ایوب نے آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے کیریئر میں ایک بڑا سنگِ میل عبور کر لیا اور انہوں نے بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کی …

Read More »

’اسرائیلی حملے کا خدشہ‘، اٹلی کا جنگی بحری جہاز صمود فلوٹیلا کو چھوڑ گیا – World

’اسرائیلی حملے کا خدشہ‘، اٹلی کا جنگی بحری جہاز صمود فلوٹیلا کو چھوڑ گیا – World

اٹلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی امدادی قافلے کو بحری جہاز کے ذریعے غزہ پہنچانے کی نگرانی روک دے گا۔ اس فیصلے سے امدادی کشتیوں کو اسرائیلی افواج کے خطرے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ گلوبل صمود فلوٹیلا میں 40 سے زیادہ کشتیوں پر 500 سے زائد افراد سوار ہیں، جن میں پارلیمنٹ کے اراکین، وکلا، اور …

Read More »