Urdu News

’ہم ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں‘، روسی سفارت خانے کا کوئٹہ دھماکے پر ردعمل – World

’ہم ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں‘، روسی سفارت خانے کا کوئٹہ دھماکے پر ردعمل – World

کوئٹہ کے مشرقی علاقے میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے پر روس نے شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کی …

Read More »

کراچی میں شدید گرمی کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوشگوار ہوگیا – Pakistan

کراچی میں شدید گرمی کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوشگوار ہوگیا – Pakistan

کراچی میں شدید گرمی کے بعد بالآخر بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ شہر کے کئی حصوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی جس سے شہریوں نے سکون کا سانس لیا۔ صدر، گارڈن اور ایم اے جناح روڈ سمیت جیل چورنگی، شاہراہ قائدین اور کشمیر روڈ پر بھی بارش ہوئی۔ گلشن …

Read More »

لکی علی کے والد محمود کا رویہ کتنا سخت تھا؟ دلچسپ واقعہ سنا دیا – Life & Style

لکی علی کے والد محمود کا رویہ کتنا سخت تھا؟ دلچسپ واقعہ سنا دیا – Life & Style

دل کو چھو لینے والی موسیقی سے الگ پہچان بنانے والے بالی ووڈ کے مشہور گلوکارلکی علی نے بتایا کہ اگرچہ ان کے والد کے پاس شہرت اور دولت کی کمی نہ تھی، مگر گھر میں نظم و ضبط اور سختی لازمی تھی۔ بھاری فلم انڈسٹڑی کے ماضی کے لیجنڈ کامیڈین محمود کے صاحبزادے گلوکار لکی علی نے اپنے بچپن …

Read More »

فرح خان اور دیپیکا میں لڑائی؟ انسٹاگرام پر ایک دوسرے کا ان فالو کرنے کی حقیقت کیا ہے؟ – Life & Style

فرح خان اور دیپیکا میں لڑائی؟ انسٹاگرام پر ایک دوسرے کا ان فالو کرنے کی حقیقت کیا ہے؟ – Life & Style

حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ اسکرین شاٹس گردش کرنے لگے جن میں دعویٰ کیا گیا کہ فلم ساز فرح خان اور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا ہے۔ اس کے بعد قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ دونوں کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔ کچھ صارفین نے تو یہاں تک کہنا …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا – Business & Economy

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا – Business & Economy

گزشتہ روز ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ روپے ہونے کے بعد اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کومقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 178 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے پر جا پہنچا، جب کہ 10 گرام سونا بھی 2 ہزار 725 روپے مہنگا ہو …

Read More »

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودش دھماکا، 6 افراد جاں بحق 19 زخمی – Pakistan

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودش دھماکا، 6 افراد جاں بحق 19 زخمی – Pakistan

کوئٹہ کے مشرق میں واقع ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز مشرقی علاقے ماڈل ٹاؤن اور اطراف میں دور تک سنی گئی جو کہ ایک حساس علاقہ ہے۔ خودکش دھماکے کے نتیجے میں قریبی گھروں اور عمارتوں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق، یہ خودکش …

Read More »

پیرس فیشن ویک میں ایشوریا رائے کی ہیرے جڑی شیروانی وائرل – Life & Style

پیرس فیشن ویک میں ایشوریا رائے کی ہیرے جڑی شیروانی وائرل – Life & Style

بالی وڈ کی اسٹائل آئیکون ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں اپنی موجودگی سے سب کی نظریں اپنی جانب کھینچ لیں۔ انہوں نے پراعتماد انداز میں ریمپ واک کی اور منیش ملہوترا کی جدید تخلیق کے ذریعے روایتی دستکاری کو عالمی اسٹیج پر پیش کیا۔ 51 سالہ ایشوریا رائے بچن، جو ایک عالمی بیوٹی برانڈ کی برانڈ ایمبیسیڈر …

Read More »

117 سالہ خاتون کی طویل عمر کا راز سامنے آگیا – Life & Style

117 سالہ خاتون کی طویل عمر کا راز سامنے آگیا – Life & Style

دنیا کی طویل العمرخاتون کی زندگی اور عادات پر کی جانے والی سائنسی تحقیق نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق اسپین کی ماریا برانیئس دنیا کی سب سے معمر خاتون تھیں جو 117 برس تک زندہ رہیں۔ ان کے معدے کی صحت بالکل بچوں جیسی تھی، جس کی وجہ سے ان کے …

Read More »

ویویک اوبرائے کی ایشوریا سے بریک اپ اور سلمان خان سے تنازع پر پہلی بار لب کشائی – Life & Style

ویویک اوبرائے کی ایشوریا سے بریک اپ اور سلمان خان سے تنازع پر پہلی بار لب کشائی – Life & Style

بالی وُڈ اداکار ویویک اوبرائے نے دو دہائیوں بعد اپنے ماضی کے اس باب پر بات کی جو برسوں تک ان کے کیریئر اور ذاتی زندگی پر سایہ فگن رہا۔ 2003 میں ویویک اوبرائے کی وہ پریس کانفرنس بالی وُڈ کی تاریخ کے سب سے بڑے تنازعات میں شمار کی جاتی ہے جب انہوں نے ایشوریا رائے کے ساتھ جُڑنے …

Read More »

نیتن یاہو نے میرے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر اتفاق کرلیا، صدر ٹرمپ – World

نیتن یاہو نے میرے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر اتفاق کرلیا، صدر ٹرمپ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ جنگ بندی کے حوالے سے بڑے اعلانات کیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے بعد منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ نیتن یاہو نے ان کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے …

Read More »