Urdu News

محکمہ موسمیات کی سندھ میں 2 اکتوبر تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی – Pakistan

محکمہ موسمیات کی سندھ میں 2 اکتوبر تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی – Pakistan

محکمہ موسمیات نے جنوب مشرقی سندھ میں آج رات سے 2 اکتوبر تک چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں تھر پارکر، عمر کوٹ، میرپور خاص، بدین، سانگھڑ و دیگر اضلاع میں بارش اور آندھی کا امکان ہے جب کہ سندھ کے بعض علاقوں میں معتدل سے تیز بارش بھی …

Read More »

وزیراعظم کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم – Pakistan

وزیراعظم کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم – Pakistan

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم کرتا ہوں، فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن بہت ضروری ہے، یہ خطے میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے بہت اہم ہے اور صدر ٹرمپ اس معاملے میں معاونت کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ …

Read More »

’ہر چیز کا علاج بی آئی ایس پی نہیں‘ — مریم نواز کے بیان پر شازیہ مری کا سخت ردعمل – Pakistan

’ہر چیز کا علاج بی آئی ایس پی نہیں‘ — مریم نواز کے بیان پر شازیہ مری کا سخت ردعمل – Pakistan

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پنجاب کے انتظامی امور اور امدادی پروگرامز کو لے کر سیاسی اختلافات عروج پر پہنچ گئے ہیں، جہاں دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو کام نہ کرنے اور غیر ذمہ داری کا الزام دیا ہے۔ وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز نے کھل کر کہا ہے کہ پنجاب کے معاملات میں پیپلز پارٹی کی …

Read More »

نیتن یاہو کی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش – World

نیتن یاہو کی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش – World

اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس باقی ماندہ یرغمالیوں کو رہا کر دے اور غزہ چھوڑنے کے لیے تیار ہو تو انہیں معافی دے دی جائے گی۔ برطانوی جریدے ’ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو پہلے حماس کے مکمل خاتمے کو ہی جنگ بندی کا واحد حل قرار دیتے تھے، لیکن اب …

Read More »

ظہران ممدانی ایک مرتبہ پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے نشانے پر – World

ظہران ممدانی ایک مرتبہ پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے نشانے پر – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ظہران ممدانی پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ممدانی واشنگٹن میں ایسے مسائل پیدا کریں گے جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ظہران ممدانی پر ایک بار پھر تیز تنقید کر دی اور خبردار کیا کہ ممدانی نیویارک اور یہاں تک کہ …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ ایف بی آر نے بتادیا – Business & Economy

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ ایف بی آر نے بتادیا – Business & Economy

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا ہے۔ ایف بی آر کی ویب سائٹ کے مطابق ایف بی آر نے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی ان غیر مصدقہ خبروں کا نوٹس لیا ہے، جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ٹیکس سال …

Read More »

آزاد کشمیر میں احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے: ترجمان پاک فوج – Pakistan

آزاد کشمیر میں احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے: ترجمان پاک فوج – Pakistan

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سیاسی سسٹم کام کررہا ہے اور اگر ریاست ٹیکس نہیں لے گی تو مراعات اور تنخواہیں کیسے ادا کی جائیں گی، آزاد کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے۔ پیر کو ڈی جی آئی ایس …

Read More »

یمن سے داغے گئے میزائل حملے کے بعد تل ابیب ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل – World

یمن سے داغے گئے میزائل حملے کے بعد تل ابیب ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل – World

اسرائیل نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے میزائل حملے کے بعد تل ابیب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام آمد و رفت کی پروازیں معطل کردیں۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے ’کان‘ کے مطابق، حملے کے بعد بن گورین ایئرپورٹ پر ٹیک آف اور لینڈنگ روک دی گئی، جس سے مقامی اور بین الاقوامی کئی ایئرلائنز کی پروازیں متاثر ہوئیں۔ اسرائیلی فوج کے …

Read More »

انگلش آل راؤنڈر کرس ووکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا – Sports

انگلش آل راؤنڈر کرس ووکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا – Sports

انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر کرس ووکس نے تقریباً 14 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ووکس نے انگلینڈ کی جانب سے 62 ٹیسٹ، 122 ون ڈے اور 33 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کی، جن میں انہوں نے مجموعی طور پر 396 وکٹیں حاصل کیں اور ہزاروں رنز بھی …

Read More »

عمران خان پی ٹی آئی کے 27 ستمبر جلسے سے ناخوش، پارٹی کو پیغام بھجوا دیا – Pakistan

عمران خان پی ٹی آئی کے 27 ستمبر جلسے سے ناخوش، پارٹی کو پیغام بھجوا دیا – Pakistan

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے وکیل اور پارٹی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان نے 27 ستمبر کو ہونے والے جلسے کے انتظامات پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی کو اہم …

Read More »