فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا ہے۔ ایف بی آر کی ویب سائٹ کے مطابق ایف بی آر نے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی ان غیر مصدقہ خبروں کا نوٹس لیا ہے، جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ٹیکس سال …
Read More »Urdu News
آزاد کشمیر میں احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے: ترجمان پاک فوج – Pakistan
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سیاسی سسٹم کام کررہا ہے اور اگر ریاست ٹیکس نہیں لے گی تو مراعات اور تنخواہیں کیسے ادا کی جائیں گی، آزاد کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے۔ پیر کو ڈی جی آئی ایس …
Read More »یمن سے داغے گئے میزائل حملے کے بعد تل ابیب ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل – World
اسرائیل نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے میزائل حملے کے بعد تل ابیب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام آمد و رفت کی پروازیں معطل کردیں۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے ’کان‘ کے مطابق، حملے کے بعد بن گورین ایئرپورٹ پر ٹیک آف اور لینڈنگ روک دی گئی، جس سے مقامی اور بین الاقوامی کئی ایئرلائنز کی پروازیں متاثر ہوئیں۔ اسرائیلی فوج کے …
Read More »انگلش آل راؤنڈر کرس ووکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا – Sports
انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر کرس ووکس نے تقریباً 14 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ووکس نے انگلینڈ کی جانب سے 62 ٹیسٹ، 122 ون ڈے اور 33 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کی، جن میں انہوں نے مجموعی طور پر 396 وکٹیں حاصل کیں اور ہزاروں رنز بھی …
Read More »عمران خان پی ٹی آئی کے 27 ستمبر جلسے سے ناخوش، پارٹی کو پیغام بھجوا دیا – Pakistan
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے وکیل اور پارٹی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان نے 27 ستمبر کو ہونے والے جلسے کے انتظامات پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی کو اہم …
Read More »آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہرے، سب کچھ بند: مطالبات کیا ہیں؟ – Pakistan
آزاد جموں و کشمیر میں پیر کے روز جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کی کال پر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ جے اے اے سی نے حکومتِ آزاد کشمیر کے سامنے 38 مطالبات کی منظوری کے لیے 29 ستمبر کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ ڈیڈلائن گزر جانے اور مطالبات منظور نہ ہونے پر جے …
Read More »قومی ٹیم کا ایشیا کپ کی میچ فیس 7 مئی کے شہدا اور شہریوں کے نام کرنے کا اعلان – Sports
پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میں ملنے والی اپنی فیس سات مئی کو بھارت کی جانب سے کیے گئے حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کے نام کر دی ہے۔ گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو آخری اوور میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ …
Read More »بھارتی کھلاڑیوں کی تصوراتی ٹرافی اُٹھا کر دل کو تسلی، تصاویر وائرل – Sports
ایشیا کپ 2025 کا فائنل جیتنے کے باوجود بھارتی ٹیم ٹرافی لیے بغیر گراؤنڈ سے روانہ ہوئی، تو وہیں انڈین کھلاڑیوں نے فرضی ٹرافی ہاتھ میں اٹھائے تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کی ہیں۔ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی ٹیم نے فائنل میچ جیتا ہو اور وہ ٹرافی کے بغیر اسٹیڈیم سے …
Read More »بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا – Sports
بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد بھارتی ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے باوجود ہٹ دھرمی پر برقرار ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا ہے۔ تاہم ذرائع کا کہنا …
Read More »غزہ جنگ کا خاتمہ نزدیک ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے حوالے سے اہم پیش رفت کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ “ کہ ہمارے پاس مشرقِ وسطیٰ میں عظیم کام کرنے کا ایک حقیقی موقع اور امکان ہے، پہلی بار سب خاص مقصد کے لیے ایک ساتھ ہیں۔“ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator