ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پاکستان کے خلاف بڑے ٹاکرے کے لیے بھارتی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت ایک بار پھر اپنے روایتی حریف پاکستان کے خلاف میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے، یہ مسلسل تیسرا اتوار ہوگا جب دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی …
Read More »Urdu News
افغانستان کا غیر ملکی فوجی اڈے کے خلاف پاکستان، روس، چین اور ایران کے مؤقف کا خیر مقدم – World
امارت اسلامیہ افغانستان نے پاکستان، روس، چین اور ایران کے اس مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے جس میں ان ممالک نے افغانستان میں کسی بھی بیرونی فوجی اڈے کے قیام کی مخالفت کی ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب ترجمان حمد اللہ فطرت نے کہا ہے کہ غیر ملکی فوجی اڈے کے قیام کے خلاف پاکستان، روس، چین اور ایران …
Read More »خودکش بمباروں کو پاکستان لانے والا داعش کمانڈر محمد احسانی افغانستان میں ہلاک – Pakistan
افغانستان میں داعش خراسان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ جہاں تنظیم کا اعلیٰ کمانڈر محمد احسانی، جسے انوار کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، مزار شریف میں نامعلوم مسلح افراد کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق احسانی نسلی طور پر تاجک تھا اور خودکش بمباروں کو تربیت دینے اور انہیں پاکستان لانے کا ذمہ دار …
Read More »جنوبی کوریا میں نیتن یاہو کو جوتے پڑ گئے – World
دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں وہیں جنوبی کوریا میں نیتن یاہو کی تصویر کو جوتے مارے گئے ہیں۔ برطانیہ، جرمنی اور جنوبی افریقہ میں شہریوں کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں ہیں۔ برطانوی شہر لیورپول میں شہریوں نے اپنی حکومت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ شہریوں کا کہنا تھا …
Read More »سلمان خان کا دبنگ ڈائریکٹر کے الزامات پر جواب – Life & Style
بالی ووڈ کے اسٹار سلمان خان نے ڈائریکٹر ابھینوکشیپ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی ہے۔ ”دبنگ“ فلم کے ڈائریکٹر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں سلمان خان اور ان کے بھائیوں پر متعدد الزامات لگائےہیں۔ بگ باس 19 کےاس ہفتے کے ایپی سوڈ میں سلمان خان نے کچھ ایسا کہا جس سے محسوس ہوا کہ وہ ابھینو کے …
Read More »بھارتیوں نے پوجے گئے ٹرمپ کو ’شیطان‘ بنا دیا – World
امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی کشیدگی کے دوران مغربی بنگال میں دُرگا پوجا کے ایک پنڈال میں ’اَسُر‘ (شیطان) کا ایک مجسمہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل میں ماڈل کیا گیا، جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ مغربی بنگال کی ایک درگا پوجا کمیٹی نے اپنے غیر معمولی تھیم کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ملے جلے …
Read More »چینی الیکٹرک کار کی رفتار نے دنیا کی تیز ترین گاڑی ’بُگاٹی‘ کا ریکارڈ توڑ دیا – Technology
گاڑیوں کی دنیا میں صدیوں سے بُگاٹی (Bugatti) کا نام ہمیشہ ’اسپیڈ کے بادشاہ‘ کے طور پر لیا جاتا رہا ہے۔ یورپ کی یہ مشہور کمپنیاں تیز ترین کاریں بنانے میں سب سے آگے تھیں اور ان کا انجن طاقت کا دوسرا نام تھا۔ لیکن اب ایک نیا اور طاقتور کھلاڑی میدان میں آ گیا ہے، اور وہ بھی ایک …
Read More »سوریا کمار یادو کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف شکایت آئی سی سی میں درج – Sports
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کے خلاف شکایت درج کرائی تھی جس کے بعد کے ایک بورڈ نے اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرا دی ہے۔ ذرائع کا مطابق پی سی بی نے بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر ارشدیپ …
Read More »بائیکاٹ سے یوٹرن؛ بھارت میں ایشیا کپ فائنل 100 سے زائد سینما گھروں میں دکھائے جانے کا اعلان – Sports
ایشیا کپ کے آغاز سے قبل بھارت میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ کا بائیکاٹ کرنے کی باقاعدہ مہم جاری تھی، لیکن اب پاکستان سے میچ کا بائیکاٹ کرنے کا شور کرنے والے انتہا پسند بھارتی بڑی اسکرینز پر فائنل دیکھیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کا فائنل بھارت میں 100 سے زائد سینما گھروں میں دکھایا جائے …
Read More »ایشیا کپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مدمقابل – Sports
ایشیا میں کرکٹ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں ایک بار پھر ٹکرائیں گے۔ ٹی20 ایشیا کپ کا فیصلہ کن فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں روایتی حریف ایک بار پھر میدان میں اپنی برتری کے لیے ٹکرائیں گے۔ یہ پہلا موقع ہے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator