پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ ہے تاہم وزارت مذہبی امور نے سست بکنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمینِ حج کی بکنگ کے سست روی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس رفتار کے ساتھ کئی عازمین …
Read More »Urdu News
جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب – Pakistan
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو دیا گیا فیصلہ کن جواب تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ہم جنگ جیت چکے ہیں اور اب ہم اپنے خطے میں امن چاہتے ہیں، پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب امور پر جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ جمعے کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی …
Read More »متنازع گفتگو اور اشارے: آئی سی سی نے حارث رؤف اور سوریا کمار پر جرمانہ عائد کردیا – Sports
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو پر جرمانہ عائد کردیا اور قومی بیٹر صاحبزادہ فرحان کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ جمعے کو آئی سی سی نے قومی فاسٹ بولر حارث رؤف، قومی بیٹر صاحبزادہ فرحان اور بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی …
Read More »جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کردی – Pakistan
جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی قانون کی ڈگری منسوخ کر تے ہوئے ان پر 3 سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ جمعے کو جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی قانون کی ڈگری منسوخ کردی اور یونیورسٹی کے رجسٹرار عمران احمد صدیقی کی جانب سے ڈگری کی منسوخی …
Read More »نوجوانوں کو احتجاج پر اُکسانے کے الزام میں لداخ کے سرگرم سماجی کارکن گرفتار – World
لداخ کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر سرگرم سماجی کارکن سونم وانگ چک کو اشتعال انگیز بیانات کے ذریعے مظاہرین کو اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری ایک دن بعد عمل میں آئی جب انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ اس مقصد کے لیے کسی بھی وقت گرفتار ہونے …
Read More »پاک بھارت فائنل سے قبل اہم خبر، ٹکٹوں کی فروخت پر زبردست آفر لگ گئی – Sports
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت تیسری بار آمنے سامنے آنے کے لیے تیار ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار، 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیاسی کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین بڑے مقابلے کے لیے بےتاب ہیں، اور بڑی تعداد میں ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق …
Read More »بچی ہوئی چائے کی پتی کے 6 حیرت انگیز استعمال – Life & Style
ہم میں سے اکثر کی صبح کا آغاز ایک کپ گرما گرم چائے کے ساتھ ہوتا ہے۔ چائے پینے کے بعد بچی ہوئی چائے کی پتی کو سیدھا کوڑے دان کی نذر کردینا بھی ایک عام معمول ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بچی ہوئی چائے کی پتی روزمرہ زندگی میں کئی طریقوں سے مفید ہو سکتی ہے؟ …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان میں منی بس خطرناک حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق – Pakistan
ڈیرہ اسماعیل خان میں درازندہ کے مقام پر منی بس کو خطرناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دورانِ سفر اچانک منی بس کے بریک فیل ہوگئے جس کے باعث گاڑی الٹ گئی اور حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر جاں بحق افراد کی …
Read More »فلسطینیوں کی جاسوسی: مائیکروسافٹ نے اسرائیلی ایجنسی کا پروگرام بند کر دیا – Technology
دنیا بھر میں سب سے بڑی سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی مائیکروسافٹ نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی ٹیکنالوجی تک رسائی بند کر دی ہے۔ یہ اسرائیلی ایجنسی فلسطینی عوام کی بڑے پیمانے پر جاسوسی کر رہا تھا اور روزانہ لاکھوں فون کالز ریکارڈ کر کے انہیں مائیکروسافٹ کے ایزور کلاؤڈ پلیٹ فارم پر محفوظ کرتا تھا۔ دی گارڈین، اور لوکل …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات، فیلڈ مارشل بھی شریک – Pakistan
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں تاریخی ملاقات ہوئی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔ ٹرمپ اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اور وزیرخارجہ مارکو روبیو بھی موجود تھے۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم کو …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator