جاپان کے 22 سالہ نوجوان نے جانوروں کی طرح ہاتھوں اور پائوں کے بل دوڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ ریوسے نے یہ منفرد دوڑ صرف 14.55 سیکنڈ میں مکمل کی، جو گزشتہ ریکارڈ سے ایک سیکنڈ سے بھی زیادہ تیز ہے۔ یہ ریکارڈ گزشتہ کئی سالوں سے لوگوں کے لیے ایک چیلنج بنا ہوا تھا، جسے پہلے جاپانی …
Read More »Urdu News
ترک صدر نے امریکی ساختہ ساز و سامان استعمال کرکے اپنی فوج کو طاقتور بنایا، ٹرمپ – World
ترک صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے، وائٹ ہاؤس میں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترک صدر نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ امریکی صدر نے اردوان …
Read More »سیاست میں بھی مصنوعی ذہانت کا راج؟ جاپانی پارٹی نے قیادت روبوٹ کے حوالے کر دی – World
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے اثرات اب سیاست تک جا پہنچے ہیں۔ جاپان کی ایک چھوٹی مگر متحرک سیاسی جماعت ’پیتھ ٹو ری برتھ پارٹی‘ نے عام انتخابات میں بدترین ناکامی کے بعد اپنی قیادت مصنوعی ذہانت اے آئی کے سپرد کرنے کا حیران کن اعلان کر دیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق، پارٹی نے انتخابات میں …
Read More »ایشیا کپ ڈو اینڈ ڈائی میچ: بنگلہ دیشی بولرز کے پاکستانی بلے بازوں کی حالت خراب، 4 وکٹیں گرگئیں – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم نے اب تک 3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 15 رنز بنالیے ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے، قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی صرف 5 رنز پر پویلین …
Read More »Gilani Invites Azerbaijan’s Speaker To Interparliamentary Speakers’ Conference
Chairman Senate of and Founding Chairman of the Interparliamentary Speakers’ Conference (ISC) Syed Yousaf Raza Gilani, held a cordial telephonic conversation Sahiba Gafarova, Speaker of the Milli Majlis (Parliament) of the Republic of Azerbaijan ISLAMABAD, (UrduPoint / Pakistan Point News – 25th Sep, 2025) Chairman Senate of and Founding Chairman of the Interparliamentary Speakers’ Conference (ISC) Syed Yousaf Raza Gilani, …
Read More »حکومت نے گزشتہ مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ – Business & Economy
حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ (جولائی اور اگست) کے دوران 391 ارب روپے کا قرض لے لیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں لیے گئے 199 ارب روپے کے مقابلے میں تقریباً دوگنا ہے، یہ انکشاف اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، جولائی 2025 …
Read More »سونے کی قیمت میں کئی روز بعد ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا لیکن آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز …
Read More »مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں پُرتشدد جھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ – World
مقبوضہ کشمیر کا علاقہ لداخ ایک بار پھر سخت کشیدگی کی زد میں ہے۔ بدھ کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کے بعد جمعرات کو بھارتی حکام نے لیہ اور کارگل میں سخت سیکورٹی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ ان مظاہروں میں پولیس کے تشدد سے چار افراد جان سے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے۔ پولیس نے دونوں اضلاع میں پانچ …
Read More »خانہ کعبہ کے امام شیخ صالح بن حُمید سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر – World
خانہ کعبہ کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن حُمید کو سعودی عرب کا نیا مفتی اعظم اور علماء کی سینئر کونسل کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یہ تقرری سابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ کے انتقال کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔ شیخ …
Read More »خطے میں امریکی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ پاکستانی قیادت سے مل رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ – Pakistan
وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج وائٹ ہاؤس میں ون آن ون ملاقات ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس ملاقات کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنما عالمی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ یہ ملاقات امریکی وقت کے مطابق چار سے ساڑھے 4 بجے ہوگی۔ خطے کی بدلتی صورتحال کے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator