ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو خوش آمدید کہتے ہیں، یہ معاہدہ مسلم ممالک کے ساتھ مل کر علاقے کی سلامتی کے لیے اچھا آغاز ہے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے پہلے …
Read More »Urdu News
بنگلہ دیش کو شکست دے کر بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، سری لنکا ایونٹ سے باہر – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے کے چوتھے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ سری لنکا ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کچھ حد تک کامیاب …
Read More »بھارت کی بنگلادیش کیخلاف جیت کے بعد پاکستان کا ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کا راستہ آسان ہوگیا – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے چوتھے میچ میں بنگلادیش کو شکست دے کر بھارت نے ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے جس کے بعد اب فائنل میں پہنچنے کے لیے دوسری ٹیم کے لیے اگر مگر کی صورت حال ختم ہوگئی اور راستہ آسان اور واضح ہوگیا ہے۔ بدھ کو دبئی میں کھیلے گئے …
Read More »صدر ٹرمپ سے مسلم ممالک کے رہنماؤں کی ملاقات، غزہ میں جنگ رکوانے پر زور – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مسلم ممالک کے متعدد رہنماؤں نے اہم ملاقات کی ہے، جس کے بعد جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں غزہ میں جاری جنگ کے فوری خاتمے پر زور دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مسلم رہنماؤں نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے غزہ میں …
Read More »جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ پر مشاورت مکمل، اعلان جلد متوقع – Sports
جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ممکنہ قومی ٹیم کے اسکواڈ پر ابتدائی مشاورت مکمل کرلی گئی جب کہ ٹیم کا اعلان پی سی بی سربراہ کی منظوری سے رواں ہفتے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف 2 میچز پر مشتمل ہوم ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا تربیتی کیمپ 29 ستمبر سے لاہور میں لگائے جانے …
Read More »ایشیا کپ: بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی اوپنر فخر زمان کو مکمل فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ ابوظبی میں منگل کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کے دوران فخر زمان کو ہیلمٹ پر فاسٹ بولر دشمناتھا چمیرا کی گیند لگی جس …
Read More »میری سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے ہوئے ہیں، عمران خان – Pakistan
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کو دی جانے والی سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے گئے ہیں۔ بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے وکلا نے بھرپور فائٹ کی ہے، سلمان صفدرنے کیس …
Read More »University of Veterinary and Animal Sciences (UVAS) Swat approves budget for year 2025-26
University of Veterinary and Animal Sciences (UVAS) Swat approves budget for year 2025-26 Source link
Read More »میں ٹرمپ کے سر پر سوار ہوں وہ بھی بغیر کرائے کے، میئر لندن – World
میئر لندن صادق خان نے ٹرمپ کو نسل پرست اور اسلامو فوبیا کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان کے سر پر سوار ہوں۔ لندن کے مسلمان میئر صادق خان نے بس میں سفر کے دوران انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خود پر تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اپنی متعصبانہ …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک – Pakistan
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 24 ستمبر کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں فتنہ الہندوستان کے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator