ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند نہیں، تاہم جنگ کے باعث انشورنس کمپنیوں کے خدشات نے بحری آمد و رفت کو سست کر دیا ہے، انہوں نے اس صورتحال کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرایا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ …
Read More »Urdu News
نیویارک ایئرپورٹ پر ایئر کینیڈا کا مسافر طیارہ اور ٹرک کی ٹکر، 2 پائلٹ ہلاک – World
امریکا کے شہر نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ رن وے پر فائر ٹرک سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، حکام نے ایئرپورٹ عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اتوار کی رات نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر ایک طیارہ رن …
Read More »ایک دن میں سونا 43 ہزار 600 روپے فی تولہ سستا – Business & Economy
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 43 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 47 ہزار 762 روپے ہو گئی۔ ملک …
Read More »مشرقِ وسطیٰ جنگ: 40 سے زائد توانائی تنصیبات تباہ، عالمی معیشت اور سپلائی چین شدید متاثر – World
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے مطابق جنگ کے باعث خطے میں درجنوں توانائی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے، جبکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیل و گیس کی عالمی سپلائی کی بحالی میں خاصا وقت لگ سکتا ہے اور منڈیوں پر دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے۔ بلومبرگ کے مطابق بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کے …
Read More »ایران جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 113 ڈالر سے تجاوز – Business & Economy
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز کر گئیں، جس کے بعد یورپ اور ایشیا کی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی دیکھنے میں آئی اور سرمایہ کاروں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی منڈیوں میں پیر کے روز شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، جہاں تیل …
Read More »امریکا اور اسرائیل کے ایران میں ٹی وی اور ریڈیو تنصیبات پر حملے، ایک شخص جاں بحق – World
امریکا اور اسرائیل کے ایران میں ٹی وی اور ریڈیو تنصیبات پر حملے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ عرب میڈیا الجزیرہ کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے دارالحکومت تہران کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں شہر کے کئی حصوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے …
Read More »وزیراعظم کا ایک اور فیصلہ: سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین کے استعمال پر پابندی عائد – Pakistan
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ فیصلے کا مقصد قومی وسائل کا ذمہ دارانہ استعمال اور اخراجات میں کمی لانا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سرکاری اخراجات …
Read More »ایران جنگ کے باعث عالمی منڈیاں متاثر، ایشیائی مارکیٹس اور فضائی صنعت دباؤ کا شکار – World
ایران جنگ کے اثرات کے باعث ایشیائی اسٹاک مارکیٹس دباؤ کا شکار ہیں، جہاں ٹوکیو اور سیول میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خطے میں جاری کشیدگی کے اثرات فضائی صنعت پر بھی نمایاں ہوئے ہیں۔ دنیا کی 20 بڑی ایئرلائنز کو مجموعی طور پر 53 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ پروازوں میں رکاوٹوں کے باعث سرمایہ کاروں …
Read More »آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں: عباس عراقچی – World
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کے معاملے پر کسی دھمکی سے خوفزدہ نہیں ہوگا۔تہران کے مطابق اس آبی گزرگاہ میں رکاوٹ کی ذمہ داری امریکا اور اسرائیل پر عائد ہوتی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے معاملے …
Read More »ایران کا کلسٹر وار ہیڈز والے میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ، گاڑیوں اور مکانات کو نقصان – World
ایران نے اسرائیل پر کلسٹر وار ہیڈز سے لیس میزائلوں کی بارش کر دی، جس کے نتیجے میں متعدد علاقے نشانہ بنے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملوں میں جانی و مالی نقصان ہوا جبکہ اسرائیلی دفاعی نظام ایک بار پھر میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا۔ ایران نے رات گئے اسرائیل پر میزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا، …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator