Urdu News

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل اہم جنوبی افریقی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی – Sports

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل اہم جنوبی افریقی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی – Sports

جنوبی افریقا کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے اور انہیں پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کے روز کرکٹ جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف وائٹ اور ریڈ …

Read More »

دورہ پاکستان: جنوبی افریقا کا تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان، قیادت کون کرے گا؟ – Sports

دورہ پاکستان: جنوبی افریقا کا تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان، قیادت کون کرے گا؟ – Sports

جنوبی افریقا نے دورہ پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ پیر کے روز جنوبی افریقا کی جانب سے دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقی ٹیم دورہ پاکستان میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ جنوبی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں: سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی – Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں: سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی – Pakistan

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں اعتراضات لگا کر واپس کردیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیے ہیں۔ عائد اعتراضات کے مطابق درخواست گزار نے واضح نہیں کیا کہ درخواستوں میں کونسا مفاد عامہ کا سوال ہے، ایسے کونسے بنیادی حقوق متاثر ہوئے کہ آرٹیکل 184/3 …

Read More »

مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، کیا کچھ متوقع؟ – Pakistan

مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، کیا کچھ متوقع؟ – Pakistan

امریکا کے شہر نیویارک میں مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80واں اجلاس شروع ہو چکا ہے جو 26 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں دنیا بھر کے سربراہان مملکت شریک ہوں گے۔ اس سال کے اجلاس کا مرکزی موضوع ہے: ’’بیٹر ٹوگیدر: امن، ترقی اور انسانی حقوق کے لیے 80 سال اور …

Read More »

امریکی ویزا فیس میں اضافہ، واپس جانے والے بھارتی مسافر پرواز کو تیار جہاز سے اُتر گئے – World

امریکی ویزا فیس میں اضافہ، واپس جانے والے بھارتی مسافر پرواز کو تیار جہاز سے اُتر گئے – World

امریکا کے سان فرانسسکو ایئرپورٹ پر دبئی جانے والی ”ایمریٹس“ کی پرواز میں جمعے کو اس وقت ہنگامہ کھڑا ہوگیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک اعلان کیا کہ ایچ ون بی ورک ویزے کی فیس اب ایک لاکھ ڈالر ہوگی۔ اعلان سنتے ہی بھارت جانے والے کئی مسافر اس خوف سے طیارے سے اتر گئے کہ واپس آنا …

Read More »

’فخر زمان ناٹ آؤٹ‘۔۔۔ پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے تھرڈ امپائر کے خلاف شکایت درج کروا دی – Sports

’فخر زمان ناٹ آؤٹ‘۔۔۔ پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے تھرڈ امپائر کے خلاف شکایت درج کروا دی – Sports

ایشیا کپ کے دبئی میدان میں پاک بھارت ٹاکرے نے سنسنی خیز موڑ اس وقت اختیار کیا جب قومی اوپنر فخر زمان سری لنکن تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے کی زد میں آگئے۔ بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی گیند پر وکٹ کیپر نے کیچ پکڑنے کا دعویٰ کیا، مگر ری پلے میں صاف دکھائی دیا کہ گیند زمین کو …

Read More »

ATC Issues Arrest Warrants For Asad Qaiser In Judicial Complex Attack Case

ATC Issues Arrest Warrants For Asad Qaiser In Judicial Complex Attack Case

Court has directed authorities to arrest Qaiser and produce him before the court ISLAMABAD: (UrduPoint/UrduPoint / Pakistan Point News-Sept 22nd, 2025) An Anti-Terrorism Court (ATC) in Islamabad has issued arrest warrants for Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Asad Qaiser in the Judicial Complex attack case involving the party founder and others. The court has directed authorities to arrest Qaiser and produce …

Read More »

ٹام ہالینڈ نئی اسپائیڈر مین فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی – Life & Style

ٹام ہالینڈ نئی اسپائیڈر مین فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی – Life & Style

ہالی ووڈ کے اداکار ٹام ہالینڈ اپنی آنے والی مارول فلم ’سپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے ہیں، جس کے باعث فلم کی شوٹنگ وقتی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ ہالی ووڈ کی مشہور خبر رساں اداروں، جیسے کہ ہالی وڈ رپورٹر، ڈیڈ لائن اور ورائٹی ، نے اس واقعے کی تصدیق …

Read More »

ٹرمپ کا ’ایچ ون بی ویزا‘ فیصلہ: چین نے موقع پر چوکا مار دیا، بھارت دوراہے پر آگیا – World

ٹرمپ کا ’ایچ ون بی ویزا‘ فیصلہ: چین نے موقع پر چوکا مار دیا، بھارت دوراہے پر آگیا – World

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اچانک ایچ ون بی ویزا کی فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر کرنے کے فیصلے نے نہ صرف پالیسی سازی کے حوالے سے سخت تنقید کو جنم دیا ہے، بلکہ ماہرین کے نزدیک یہ براہ راست چین کے لیے ایک ”تحفہ“ ثابت ہوگا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکا جہاں ”میک امریکا گریٹ اگین“ …

Read More »

اکشے کمار نے کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ کو بھی مزاق بنا دیا – Life & Style

اکشے کمار نے کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ کو بھی مزاق بنا دیا – Life & Style

اکشے کمار اور کپل شرما کے مقبول شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں ایک ایسا لمحہ آیا جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ اکشے کمار نے مذاق میں کپل کے کینیڈین کیفے پر ہونے والے حالیہ حملوں کا ذکر کیا، جو اس سنجیدہ معاملے کو دوبارہ خبروں میں لے آیا۔ اکشے کمار نے شو کے دوران مذاق …

Read More »