Urdu News

’سب نمائشی ہے‘۔۔۔ مغربی ممالک کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان نیتن یاہو اور امریکا نے مسترد کردی – World

’سب نمائشی ہے‘۔۔۔ مغربی ممالک کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان نیتن یاہو اور امریکا نے مسترد کردی – World

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کبھی قائم نہیں ہوگی اور مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے اقدامات بدستور جاری رہیں گے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے بھی مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ …

Read More »

71 سالہ خاتون نے 13 ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کرکے دنیا کو حیران کردیا – Life & Style

71 سالہ خاتون نے 13 ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کرکے دنیا کو حیران کردیا – Life & Style

بھارتی ریاست کیرالا کی 71 سالہ خاتون کی 13 ہزار فٹ کی بلندی پر اسکائے ڈائیونگ کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمر صرف ایک عدد ہے، اس جملے کو سچ کر دکھایا ہے بھارتی ریاست کیرالا کی 71 سالہ لیلا جوز نے، جنہوں نے دبئی میں 13 ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کر کے دنیا …

Read More »

پاک بھارت ٹاکرا: حارث رؤف اور ابھیشیک شرما الجھ پڑے، تلخ جملوں کا تبادلہ – Sports

پاک بھارت ٹاکرا: حارث رؤف اور ابھیشیک شرما الجھ پڑے، تلخ جملوں کا تبادلہ – Sports

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرے میں کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی ہوگئی، فاسٹ بولر حارث رؤف اور بھارتی اوپنر بلے باز ابھیشیک شرما آپس میں الجھ پڑے، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا تاہم امپائرز کی مداخلت پر معاملہ رفع دفع ہوا۔ ایشیاء کپ 2025 کے سپر فور مرحلے …

Read More »

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا جانا ایک اہم قدم ہے، حماس کا ردعمل – World

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا جانا ایک اہم قدم ہے، حماس کا ردعمل – World

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کی طویل جدوجہد کی کامیابی قرار دیا ہے۔ اتوار کو جاری ایک بیان میں حماس کے ترجمان نے کہا ”فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنا ایک اہم اور مثبت قدم ہے، …

Read More »

فلسطینی ریاست کا قیام کبھی نہیں ہونے دے گا، نیتن یاہو کا برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا کو جواب – World

فلسطینی ریاست کا قیام کبھی نہیں ہونے دے گا، نیتن یاہو کا برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا کو جواب – World

اسرائیل نے برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان کو سختی سے مسترد کر دیا۔ یہ بیان اسرائیل کی وزارت خارجہ نے اس وقت جاری کیا جب برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم …

Read More »

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید – World

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید – World

جنوبی لبنان کے قصبے بنتِ جبیل میں اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔ ترکی خبر رساں ایجنسی انادولو کےمطابق جنوبی لبنان کے صوبے نباتیہ میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب اسرائیل اور حزب اللہ کے …

Read More »

پاک بھارت ٹاکرا: فخر زمان تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے کی بھینٹ چڑھ گئے – Sports

پاک بھارت ٹاکرا: فخر زمان تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے کی بھینٹ چڑھ گئے – Sports

دبئی میں ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے پاک بھارت ٹاکرے میں امپائر بے ایمانی پر اتر آئے، قومی اوپنر فخر زمان سری لنکا سے تعلق رکھنے والے تھرڈ امپائرکے متنازع فیصلے کی بھینٹ چڑھ گئے۔ بھارتی گیند باز ہاردک پانڈیا کی گیند پر وکٹ کیپر نے کیچ لیا، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے بال زمین سے لگ …

Read More »

بھارتی اینکر پرسن کا بڑا اعتراف: پاکستان سے جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا – World

بھارتی اینکر پرسن کا بڑا اعتراف: پاکستان سے جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا – World

بھارتی میڈیا کی معروف اینکر پرسن پالکی شرما نے تسلیم کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی بری طرح ہار گیا تھا۔ ایک تقریب میں انٹرویو دیتے ہوئے پالکی شرما نے کہا کہ بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ بھی موجود ہے اور پیسہ بھی، لیکن وژن کی شدید …

Read More »

امریکا اور بائٹ ڈانس کے درمیان معاہدہ: ٹک ٹاک کا کنٹرول امریکی بورڈ کے سپرد – World

امریکا اور بائٹ ڈانس کے درمیان معاہدہ: ٹک ٹاک کا کنٹرول امریکی بورڈ کے سپرد – World

امریکا اور چین کے درمیان ہونے والے ایک اہم معاہدے کے تحت چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو صرف ایک بورڈ نشست کے ساتھ ٹک ٹاک کی امریکی شاخ میں محدود کردار دیا جائے گا، جب کہ دیگر 6 نشستیں امریکی شہریوں کے پاس ہوں گی۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی قانون کے تحت بائٹ …

Read More »

دنیا بھر کے عوام غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف سراپا احتجاج – World

دنیا بھر کے عوام غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف سراپا احتجاج – World

دنیا بھر میں غزہ میں فلسطینیوں پر جاری ظلم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔کینیڈا میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور فلسطینی عوام کے حق میں آواز بلند کی۔ اس دوران مظاہرین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی بمباری، محاصرے اور مظالم پر دنیا بھر کے عوام سراپا …

Read More »