Urdu News

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا – Business & Economy

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا – Business & Economy

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 700 پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری دن کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور خریداری کے باعث 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مثبت معاشی …

Read More »

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش – World

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش – World

غزہ میں تقریباً دو سال سے جاری جنگ کے بعد، واشنگٹن میں اسرائیل کے بارے میں رائے بدل رہی ہے۔ امریکی سینیٹرز کے ایک گروپ نے جمعرات کو ایک نئی قرارداد پیش کی ہے۔ یہ سینیٹ میں پہلی قرارداد ہے جو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس اقدام کی قیادت …

Read More »

امریکا نےغزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی – World

امریکا نےغزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی – World

امریکا نےغزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادویٹوکردی،سلامتی کونسل کے14ارکان نےقرارداد کےحق میں ووٹ دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر اپنی ویٹو طاقت کا استعمال کیا ہے۔ یہ چھٹی بار ہے جب امریکا نے ایسی کسی قرارداد کو ویٹو کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی …

Read More »

دس سال بعد کیا بیماری ہوسکتی ہے؟ پیشگی خبردار کرنے والا مصنوعی ذہانت سے لیس آلہ تیار – Life & Style

دس سال بعد کیا بیماری ہوسکتی ہے؟ پیشگی خبردار کرنے والا مصنوعی ذہانت سے لیس آلہ تیار – Life & Style

کسی شخص کو دس سال بعد کیا بیماری ہوسکتی ہے؟ پیشگی خطرے سے خبردار کرنے والا مصنوعی ذہانت سے لیس آلہ تیار کرلیا گیا۔ یہ آلہ طرز زندگی اور طبی رویوں کی بنیاد پر کینسر، ذیابطیس اور دل کی بیماریوں سمیت ایک ہزار سے زائد بیماریوں کا پیشگی اطلاع دے سکے گا۔ ڈیلفی ٹو ایم نامی اس آلے کو یورپین …

Read More »

ہنگری میں قبر کھودنے کے عالمی مقابلے کا انعقاد – Life & Style

ہنگری میں قبر کھودنے کے عالمی مقابلے کا انعقاد – Life & Style

قبر کھودنے کا 8واں بین الاقوامی مقابلہ ہنگری کی ٹیم نے جیت لیا۔ جس میں دنیا بھر سے آئی ٹیموں نے حصہ لیا۔ مقابلے کا مقصد ایک عام مگر نظر انداز کیے گئے پیشے قبر کھودنے کو عزت دینا اور نوجوانوں کو اس پیشے کی طرف راغب کرنا تھا۔ اس سال بھی ہنگری کی ٹیم ”پاراکلیٹوز نان پرافٹ“ نے میدان …

Read More »

چمن میں پاک افغان بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق – Pakistan

چمن میں پاک افغان بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق – Pakistan

بلوچستان کے ضلع چمن میں پاک افغان بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق متعدد ہوگئے ہیں۔ چمن میں پاک افغان بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں6 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا …

Read More »

افغانستان شکست کے بعد ایشیا کپ سے باہر: سری لنکا اپنے ساتھ بنگلادیش کو بھی سپر فور میں لے گیا – Sports

افغانستان شکست کے بعد ایشیا کپ سے باہر: سری لنکا اپنے ساتھ بنگلادیش کو بھی سپر فور میں لے گیا – Sports

ایشیا کپ ٹی 20 کے 11 ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ اسی کے ساتھ گروب بی سے سری لنکا کے ساتھ بنگلہ دیش نے بھی سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے ایک اہم اور فیصلہ …

Read More »

مودی کیلئے نئی مشکل: ٹرمپ نے بھارت کو ایرانی بندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی – World

مودی کیلئے نئی مشکل: ٹرمپ نے بھارت کو ایرانی بندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بھارت ایک اور جھٹکا دے دیا، ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر کام کرنے پر عائد پابندیوں سے دیا گیا استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر مزید دباؤ ڈالنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور اب 29 ستمبر …

Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلہ آگیا، لوگ خوف میں مبتلا – Pakistan

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلہ آگیا، لوگ خوف میں مبتلا – Pakistan

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو ضلع سوات میں مینگورہ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے …

Read More »

دوحہ پر اسرائیلی حملہ: جی سی سی کا مشترکہ فضائی دفاعی نظام کو مزید مضبوط کرنے کا اعلان – World

دوحہ پر اسرائیلی حملہ: جی سی سی کا مشترکہ فضائی دفاعی نظام کو مزید مضبوط کرنے کا اعلان – World

دوحہ پر اسرائیلی حملے کے بعد خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے مشترکہ فضائی دفاعی نظام کو مزید مضبوط کرنے کا اعلان کردیا، خلیجی ممالک نے دفاعی میکانزم کو بہتر بنانے اور 6 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا جب کہ مشترکہ ٹریننگ اور مشترکہ انٹیلی جنس شیئرنگ پر بھی زور دیا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ پر 9 ستمبر …

Read More »