Urdu News

ایران جنگ میں امریکا کے 16 فوجی طیارے تباہ ہوچکے، بلومبرگ کا دعویٰ – World

ایران جنگ میں امریکا کے 16 فوجی طیارے تباہ ہوچکے، بلومبرگ کا دعویٰ – World

ایران کی جنگ میں امریکا کے 16 فوجی طیارے تباہ ہوچکے ہیں، ان تباہ ہونے والے طیاروں میں دس ریپر ڈرونز بھی شامل ہیں۔ امریکی اخبار بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اب تک کم از کم 16 امریکی فوجی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جن میں 10 ریپر حملہ آور ڈرونز بھی شامل ہیں جو دشمن کی فائرنگ کا …

Read More »