امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سینئر رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے لیے زمینی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی انٹیلجنس موساد، اسرائیلی آرمی چیف اور دیگر حکام نے قطر پر حملے کی مخالفت کی تھی، موساد نے …
Read More »Urdu News
حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی کے بل معاف کردیے – Pakistan
وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی میں بل معاف کردیے جبکہ وزارت توانائی نے ادا کیے گئے بلوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی معاف کرنے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام …
Read More »میانمار فضائیہ کے اقلیتی باشندوں پر حملے، 2 اسکول تباہ، 19 طلبا ہلاک – World
میانمار کے 2 اسکولز پر فوجی فضائی حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 20 زخمی ہیں، مارے جانے والوں میں زیادہ ترتعداد طلبا کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق فضائی حملہ تھائے تھاپن گاؤں میں واقع دو نجی ہائی اسکولوں پر کیا گیا۔ آراکان آرمی نے الزام عائد کیا ہے کہ میانمار کی فوج …
Read More »سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی جلانے کا معاملہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، تفصیلی فیصلہ جاری – Pakistan
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مال روڈ پر سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں سمیت دیگر ملزمان کی سنائی گئیں سزاؤں کا 125 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق عدالت نے شاہ محمود قریشی کو مقدمے سے بری کر دیا اور ڈاکٹر …
Read More »نیپال کی پارلیمنٹ تحلیل، نئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان – World
نیپال کی عبوری وزیر اعظم سشیلا کارکی نے عہدہ سنبھالتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کر کے آئندہ انتخابات کا اعلان کر دیا۔ نیپال کی عبوری وزیر اعظم سشیلا کارکی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی اور اگلے سال 5 مارچ کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ پہلا موقع …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator