پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اندرونی دہشت گردی کا محور ایک شخص ہے جس کی خواہشات ریاست پاکستان سے بڑھ کر ہیں اور وہ سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ جی ایچ کیو ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ وہ شخص …
Read More »Urdu News
‘Ambitions of one person’ grow beyond state itself: DG ISPR
‘Ambitions of one person’ grow beyond state itself: DG ISPR Source link
Read More »ہم ایک دوسرے کے بال کھینچنا چاہتے تھے، سوناکشی سنہا کا انکشاف – Life & Style
سوناکشی سنہا نے اپنی شادی شدہ زندگی اور تعلقات میں آنے والی مشکلات پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ حال ہی میں سوناکشی نے سوہا علی خان کے پوڈکاسٹ ”کیا محبت کا کوئی مکمل فارمولہ ہے؟“ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے تعلقات میں آنے والی مشکلات اور کپلز تھراپی کے تجربے کو شیئر کیا۔ لندن میں …
Read More »بھارتی ایئرپورٹس پر افراتفری: ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن کی سیکڑوں پروازیں منسوخ – World
بھارت کے بڑے ایئرپورٹس پر جمعے کو شدید افراتفری دیکھنے میں آئی جب ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈیگو کی پروازوں میں وسیع پیمانے پر تعطل اور منسوخی کے باعث مسافر مشکلات کا شکار رہے۔ یہ بحران عملے اور پائلٹس کے کام کے اوقات محدود کرنے سے متعلق نئی پابندیوں کے نفاذ کے بعد پیدا ہوا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس …
Read More »سال 2025: ہالی ووڈ کی سب سے کامیاب فلمیں کونسی رہیں؟ – Life & Style
آج کے دور میں جب ہمیں گھر بیٹھے اسٹریمنگ کے ذریعے فلمیں دیکھنا زیادہ آسان لگتا ہے، ہم اکثر انہیں اصل تجربہ سمجھنے کے بجائے پس منظر میں چلنے والی تفریح کے طور پر لیتے ہیں۔ مگر ہر سال کچھ ایسی فلمیں ہوتی ہیں جو ہمیں رُکنے پر مجبور کر دیتی ہیں، وہ ہمیں محظوظ کرتی ہیں، ہمیں سوچنے پر …
Read More »سی ڈی ایف نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والوں کو شرمندہ ہونا چاہیے، عطا تارڑ – Pakistan
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفیکیشن پر مہم چلانے والے بڑے بڑے سینئر صحافیوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے جنہوں نے ایک بے بنیاد طوفان برپا کر رکھا تھا۔ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کو بھی شرمندہ ہونا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر عطا تارڑ نے میڈیا سے …
Read More »امریکا 30 سے زائد ممالک پر سفری پابندی لگانے کا ارادہ رکھتا ہے: ہوم لینڈ سیکریٹری – World
امریکا کی سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نویم نےکہا ہے کہ امریکا اپنے سفری پابندی پروگرام میں مزید 30 سے زائد ممالک کو شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ رائٹرز کے مطابق کرسٹی نویم نے جمعرات کو فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مختلف ممالک کا جائزہ لے رہی ہے اور مستقبل …
Read More »برطانیہ میں پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے داخلوں پر پابندی عائد – World
برطانیہ کی 9 بڑی یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلادیش سے آنے والے نئے طلبا کے داخلے وقتی طور پر معطل کر دیئے ۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے پاکستان اور بنگلادیش کے طلبہ کے لیے تعلیمی ویزوں کا اجرا کی عارضی طور پر روک دیا ہے۔ نئی سخت شرائط کے بعد برطانیہ کی کم از کم 9 یونیورسٹیوں …
Read More »ابلے ہوئے انڈے کتنے دن تک محفوظ رہ سکتے ہیں؟ – Health
ابلے ہوئے انڈے نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہیں بلکہ ہفتہ وار کھانے کے مینو کے لیے بھی بہترین ہیں، بشرطیکہ انہیں صحیح طریقے سے اسٹور کیا جائے۔ چاہے آپ انہیں سلاد میں شامل کرنا پسند کریں، لنچ باکس میں رکھیں، یا پروٹین سے بھرپور ناشتے کے طور پر کھائیں، ابلے ہوئے انڈے وقت کی بچت کے لیے بہترین ہیں۔ …
Read More »پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا – Pakistan
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو ٹویٹر پر متنازع بیانات کے مقدمے میں بارہا طلب کیے جانے کے باوجود پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے اس سلسلے میں تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی ایک عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما مرزا …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator