Urdu News

’مجھے کم کیوں دیے؟‘ گول گپے والے سے جھگڑے پر خاتون نے سڑک پر دھرنا دے دیا – Life & Style

’مجھے کم کیوں دیے؟‘ گول گپے والے سے جھگڑے پر خاتون نے سڑک پر دھرنا دے دیا – Life & Style

بھارت میں ایک خاتون نے اس وقت سڑک بلاک کر دی جب گلی کے گول گپے فروش نے انہیں وعدے کے مطابق گول گپے نہیں دیے۔ عام طور پر شہروں میں ٹریفک کی رکاوٹیں جلوس، سیاسی ریلیاں یا مون سون کی بارش کی وجہ سے ہوتی ہیں، لیکن گجرات میں اس ہفتے رکاوٹ کی وجہ کچھ اور ہی تھی ”گول …

Read More »

عمان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کپتان کی پاکستانی نژاد کھلاڑی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل – Sports

عمان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کپتان کی پاکستانی نژاد کھلاڑی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل – Sports

ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف جیت کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادو پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر تنقید شکار ہوئے تھے۔ تاہم اب بھارتی کپتان کی ایک پاکستانی نژاد عمان کے کھلاڑی کو گلے لگانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بھارت اور عمان کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ …

Read More »

پرتگال بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر تیار، برازیل اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت چلا گیا – World

پرتگال بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر تیار، برازیل اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت چلا گیا – World

پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پرتگال کی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ 21 ستمبر کو فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ پرتگالی وزیرِ خارجہ نے رواں ہفتے کہا تھا کہ ان کا ملک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کر …

Read More »

خیبر: چمکنی خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 3 دہشتگرد ہلاک – Pakistan

خیبر: چمکنی خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 3 دہشتگرد ہلاک – Pakistan

ضلع خیبر میں سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ دہشت گرد خودکش دھماکوں اور دیگر سنگین دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے تین ایس ایم جیز، بارہ میگزین، 135 کارتوس اور …

Read More »

ہالینڈ کی رکن پارلیمنٹ کو فلسطینی پرچم والی شرٹ پہن کرآنا مہنگا پڑ گیا – World

ہالینڈ کی رکن پارلیمنٹ کو فلسطینی پرچم والی شرٹ پہن کرآنا مہنگا پڑ گیا – World

ہالینڈ کی رکن پارلیمنٹ نے فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم کے رنگوں میں رنگ گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کی ایم پی ایسٹراووہینڈ ایوان میں فلسطینی پرچم والا لباس پہن کر آئیں تو اس غیرمعمولی اقدام پر انہیں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ہالینڈ کی رکن پارلیمنٹ ایسٹراووہینڈ …

Read More »

ایشیا کپ ٹی 20: بھارت نے عمان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے دی – Sports

ایشیا کپ ٹی 20: بھارت نے عمان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے دی – Sports

ایشیا کپ ٹی 20 کے 12 ویں میچ میں بھارت نے عمان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے کر گروپ اے میں مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی۔ ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 …

Read More »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کی قرارداد مسترد کر دی – World

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کی قرارداد مسترد کر دی – World

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پر اقتصادی پابندیاں مستقل طور پر اٹھانے کے خلاف ووٹ دے دیا، جو تہران کے لیے ایک بڑا اقتصادی دھچکا ہے، جسے ایران نے ’سیاسی جانبداری‘ قرار دیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، سلامتی کونسل میں پابندیاں ختم کرنے کی قرارداد کو 9 کے مقابلے …

Read More »

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی پناہ گاہوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا – Pakistan

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی پناہ گاہوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا – Pakistan

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی پناہ گاہوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا اور بتایا کہ افغانستان میں 60 سے زائد عسکریت پسند کیمپ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ جمعے کو پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا ہے اور افغانستان کی سرزمین پر موجود دہشت …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری، باوردی روبوٹس نے عمارتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا – World

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری، باوردی روبوٹس نے عمارتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا – World

اسرائیل نے بربریت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے فضائی بمباری اور زمینی گولہ باری کے بعد غزہ میں بارودی مواد سے لدے روبوٹس کا استعمال شروع کر دیا ہے، 6 دن میں ایک ہزار سے زائد فلسطینی شہید کر دیے۔ غزہ شہر کے ایک مقامی رہائشی الغول نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ اسرائیلی افواج اب پرانی فوجی …

Read More »

پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے میں دیگر عرب ممالک کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے، خواجہ آصف – Pakistan

پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے میں دیگر عرب ممالک کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے، خواجہ آصف – Pakistan

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے میں دیگر خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے اور اس معاہدے کو دو طرفہ تعاون سے بالاتر ہو کر توسیع دی جائے گی۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے …

Read More »