عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کے بازاروں میں خریداری کا جوش عروج پر ہے۔ کپڑوں، جوتوں اور زیورات کی خریداری میں تیزی دیکھی جا رہی ہے اور اس بار روایتی زیورات میں کشمیری طرز کی چوڑیاں خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی خاص توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ عید، مہندی اور شادی کی تقریبات میں یہ چوڑیاں مشرقی …
Read More »Urdu News
’تہران اب ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہیں بنائے گا‘: ایران نے پڑوسیوں سے معافی مانگ لی – World
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اُن ہمسایہ ممالک سے معافی مانگی ہے جہاں اسرائیل اور امریکا کے ساتھ جاری جنگ کے دوران ایرانی حملے ہوئے۔ ایرانی صدر نے سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک خطاب میں کہا کہ تہران اب کسی بھی ہمسایہ ملک کو نشانہ نہیں بنائے گا بشرطیکہ ایران پر حملہ ان ممالک کی سرزمین سے …
Read More »آبنائے ہرمز بحران: پاکستان کو روسی تیل سپلائی کیا جائے گا، روسی میڈیا – Pakistan
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اسی پس منظر میں روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو جلد روسی خام تیل کی سپلائی کی جائے گی اور تقریباً سات لاکھ تینتیس ہزار …
Read More »ایرانی میزائلوں کی 100 فٹ گہرائی میں موجود اسرائیلی بنکرز میں تباہی، اسرائیل ہلاکتیں چھپانے لگا – World
بھارت کے ایک صحافی نے اسرائیل میں اپنے قیام کے دوران وہاں میڈیا پر عائد سخت پابندیوں اور سنسرشپ کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی نیوز ادارے ’سادھنا نیوز‘ سے وابستہ صحافی برج موہن سنگھ کے مطابق وہ 28 فروری سے 6 مارچ تک اسرائیل میں موجود رہے اور اس دوران انہیں جنگ کے اثرات اور …
Read More »جنگ کا آٹھواں روز: ایران کے اسرائیلی شہروں اور امریکی اہداف پر میزائل حملے، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں – World
مشرق وسطیٰ میں جاری ایران، اسرائیل جنگ نے آٹھویں روز بھی شدت اختیار کر رکھی ہے۔ ایران کی جانب سے مختلف ممالک میں حملوں اور جوابی کارروائیوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق آپریشن وعدہ صادق چہارم کے تحت اسرائیل پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے …
Read More »رمضان اسپیشل: آج افطار میں گھر پر ’بریڈ لزانیا‘ بنائیں – Life & Style
افطار کے موقع پر کچھ نیا اور مزیدار بنانے کا دل کر رہا ہے؟ تو آپ کے لیے پیش ہے ایک آسان اور فوری تیار ہونے والی ترکیب ’بریڈ لزانیا‘۔ یہ ڈش نرم بریڈ، مصالحے دار چکن اور دو قسم کے چیز کے ساتھ تیار کی جاتی ہے۔ یہ نہ صرف بچوں کو پسند آئے گی بلکہ بڑوں کے لیے …
Read More »چیٹ جی پی ٹی کا 5.4 ورژن متعارف: پچھلے تمام ماڈلز سے بہتر کارکردگی کا دعویٰ – Technology
امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنا جدید اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5.4 متعارف کروا دیا ہے، جو پیشہ ورانہ کاموں کو مؤثر انداز میں انجام دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس ماڈل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کمپیوٹر اور سافٹ ویئر کو براہِ راست استعمال کر سکتا ہے۔ اوپن اے آئی کے …
Read More »بھارتی طیاروں کی تباہی کی وجہ بھارت میں بننے والے انجن ہیں: بی بی سی رپورٹ – World
بھارتی فضائیہ کے ایک جدید لڑاکا طیارے ’سخوئی 30 ایم کے آئی‘ کے حادثے کے بعد اس کے انجن اور تکنیکی مسائل پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایس یو 30 ایم کے آئی جمعہ کو طیارہ ریاست آسام کے ضلع کاربی اینگلونگ میں گر کر تباہ ہو …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات: ایرانی حملے روکنے کے لیے مشترکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت – Pakistan
چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ریاض میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ اس ملاقات میں ایران کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ حملوں اور انہیں روکنے …
Read More »دن کے آخر میں ٹانگیں بھاری یا سوجی ہوئی کیوں ہوتی ہیں؟ – Health
اگر آپ کو دن کے آخر میں ٹانگیں بھاری، سوجی ہوئی یا تھوڑا درد محسوس ہوتا ہے تو یہ صرف تھکن نہیں بلکہ جسم کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ خون یا جسم میں پانی کا بہاؤ صحیح نہیں ہے۔ ٹانگوں کی رگیں خون کو دل کی طرف دھکیلتی ہیں، لیکن اگر یہ رگیں کمزور ہو جائیں تو خون اور …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator