سعودی عرب کے شہر خرج میں رہائشی علاقے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق حملے میں غیر ملکی شہری ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق شہر خرج میں ایک رہائشی علاقے کو ڈرون …
Read More »Urdu News
مکمل جنگ بندی تک لڑتے رہیں گے، ایران سرنڈر نہیں کرے گا: عباس عراقچی – World
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنی قومی عزت، وقار اور خودمختاری کے دفاع کے لیے ڈٹا ہوا ہے اور کسی بھی دباؤ کے تحت سرنڈر نہیں کرے گا۔ ایک انٹرویو میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران اس وقت اپنی قوم اور اپنے وقار کا دفاع کر رہا ہے اور ملک کی عزت …
Read More »ایران میں اسکول حملے کا الزام ٹرمپ نے اُلٹا ایرانی حکومت پر لگا دیا – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 28 فروری کو ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے اسکول پر ہونے والی بمباری کا الزام ایران پر عائد کر دیا ہے، تاہم امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات تاحال جاری ہیں جبکہ کچھ نامعلوم امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر اس حملے میں امریکی افواج بھی …
Read More »امریکا کا ایران کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے اور یورینیم قبضے میں لینے کا منصوبہ – World
امریکی فوجی حکام اور سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے حوالے سے خدشات موجود ہیں جبکہ دوسری جانب ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں بھی نئی حکمت عملی زیر غور ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے بعض حملے شہری علاقوں کے قریب سے …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ – Sports
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے ٹائٹل کی جنگ میں اتوار کو 8 مارچ کو بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں کیوی …
Read More »تہران میں تیل کی بارش، دھویں سے دن رات میں بدل گیا – World
ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملوں کے بعد آسمان پر سیاہ دھوئیں کے گھنے بادل چھا گئے اور کئی علاقوں میں بارش کے ساتھ تیل آلود قطرے گرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صحت کے خطرات کے پیش نظر گھروں کے اندر رہیں۔ اتوار کی صبح تہران کے مختلف علاقوں …
Read More »پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، اجتماعات اور اسلحے پر پابندی برقرار – Pakistan
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع کر دی گئی ہے، دفعہ 144 کا نفاذ دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے باعث کیا گیا جب کہ اجتماعات، جلوسوں، مظاہروں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل جیتنے والی ٹیم کو اس بار کتنی انعامی رقم ملے گی؟ – Sports
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی، جہاں ٹرافی کے ساتھ ساتھ فاتح ٹیم کے لیے کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی داؤ پر لگی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے …
Read More »مہنگا بیچیں یا سستا؛ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں کیسے طے ہوتی ہیں؟ – Pakistan
پاکستان میں جب بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو عوامی حلقوں میں یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ پرانے اسٹاک یا ذخائر پر نئی قیمتیں کیسے لاگو کر دی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ اس معاملے کو پوری طرح سمجھے بغیر اسے منفی رنگ دیتے ہیں، حالانکہ اس کے پیچھے ایک سادہ معاشی منطق اور طریقہ کار کام …
Read More »آپریشن غضب للحق: اب تک 583 طالبان ہلاک، 242 پوسٹیں، 213 ٹینکس اور بکتر بند گاڑیاں تباہ – Pakistan
پاک فوج کے افغانستان میں جاری آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 583 کارندے ہلاک اور 795 زخمی ہیں جب کہ 242 افغان چیک پوسٹیں تباہ کردی گئی ہیں اور 38 پر قبضہ کیا جاچکا ہے۔ افغانستان سے دہشت گردی اور بلا اشتعال جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے آپریشن غضب للحق کامیابی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator