دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ رائے پور میں کھیلے گئے 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے …
Read More »Urdu News
امریکا میں غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کا دائرہ مزید وسیع – World
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے تصدیق کی ہے کہ نیو اورلینز میں بدھ سے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے کارروائی شروع کر دی ہے، جو مختلف شہروں میں جاری امیگریشن کریک ڈاؤن کا تسلسل ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی ترجمان ٹریشیا میک …
Read More »Stars, Conquerors qualify for final of National Women’s One-Day Tournament
Stars, Conquerors qualify for final of National Women’s One-Day Tournament Source link
Read More »بالی وڈ اداکار انوپم کھیر 9 لاکھ فالوورز سے محروم، معاملہ کیا ہے؟ – World
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کئی مشہور شخصیات سمیت عام صارفین کی جانب سے فالوورز کی تعداد میں اچانک کمی کے حوالے سے شکایات سامنے آرہی ہیں۔ بالی ووڈ کے مشہور اداکار انوپم کھیر نے بھی اس سلسلے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’گزشتہ 15 دنوں کے دوران …
Read More »نیپا چورنگی واقعہ: وزیراعلیٰ سندھ کی آج ہی ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت – Pakistan
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے نیپا چورنگی میں مین ہول میں گرنے سے 3 سالہ بچے ابراہیم کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر تمام متعلقہ افسران کو معطل کرنے اور چیف سیکرٹری سندھ کو آج ہی ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ بدھ کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت …
Read More »نیوزی لینڈ میں 19 ہزار ڈالر کا لاکٹ نگل کر چوری کرنے والا گرفتار – World
نیوزی لینڈ میں پولیس نے ہیروں اور قیمتی پتھروں سے جڑے ہزاروں ڈالر مالیت کے لاکٹ کو نگل کر چوری کرنے کے الزام پر آکلینڈ سے گرفتار کرلیا۔ بی بی سی کے مطابق نیوزی لینڈ میں پولیس نے 32 سالہ شخص پر چوری کا مقدمہ درج کیا ہے، جس نے مبینہ طور پر چوری کی نیت سے ایک قیمتی لاکٹ …
Read More »پی آئی اے کی نیلامی کے لیے بولیاں 23 دسمبر کو ٹی وی پر براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ – Pakistan
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)کی نجکاری میں شفافیت اور میرٹ اولین ترجیح ہے، نجکاری کے لیے پی آئی اے کی بِڈنگ (بولیاں) 23 دسمبر 2025 کو ہوگی اور ملک بھر میں ٹی وی پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ بدھ کے روز وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پی آئی …
Read More »کارپوریٹ سیکٹر اور تنخواہ دار طبقے کے لیے 975 ارب کے ریلیف پیکج کی تیاری – Business & Economy
وفاقی حکومت کارپوریٹ سیکٹر اور تنخواہ دار طبقے کے لیے مجموعی طور پر تقریباً 975 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، جس کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے ٹیکس میں ممکنہ کمی سے متعلق بات چیت کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تمام …
Read More »نیپا سانحہ: مین ہول کا ڈھکن کیسے غائب ہوا؟ نئی ویڈیو سامنے آگئی – Pakistan
گلشن اقبال میں تین سالہ ابراہیم کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا ہے۔ آج نیوز نے مین ہول پر ڈھکن کے غائب ہونے سے متعلق اہم فوٹیج حاصل کرلی ہے۔ گلشن اقبال نیپا چورنگی پل کے قریب اتوار کی شب پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں تین سالہ …
Read More »صائم ایوب دوبارہ ٹی 20 کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے – Sports
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے نوجوان آل راؤنڈر صائم ایوب نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق صائم ایوب 294 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دنیا کے نمبر ون ٹی20 آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ صائم ایوب …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator