این اے-66 وزیرآباد میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ یہ نشست سابق رکن محمد احمد چٹھہ کی ناہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ ضلعی ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین نے بلال فاروق تارڑکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بلال فاروق تارڑ، وفاقی وزیر عطا تارڑ کے چھوٹے بھائی …
Read More »Urdu News
فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی، کتنا سستا ہوا؟ – Business & Economy
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 514 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 62 ہزار 193 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمی …
Read More »خاتون کی پلکوں میں 250 جوئیں اور ان کے 85 انڈے کیسے نکالے گئے؟ – Trending
بھارت کی ریاست گجرات میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا۔ سورت کی 66 سالہ خاتون گیتابین کی آنکھوں میں مسلسل خارش اور درد تھا، جس کے باعث وہ کئی دنوں سے سو نہیں پا رہی تھیں۔ جب انھوں نے ساورکنڈلا کے ایک ہسپتال میں ماہر چشم ڈاکٹر مرگانک پٹیل کو دکھایا …
Read More »غزہ کا ننھا ’ظہران ممدانی‘: فلسطینی بچے کا نیویارک کے نئے میئر کی جیت کا منفرد انداز میں جشن – Life & Style
ایک کم عمر فلسطینی بچہ نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی کی نقل کرتے ہوئے سب کے دل جیت رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ننھا بچہ سفید قمیض، سیاہ پتلون اور چہرے پر بنائی گئی داڑھی کے ساتھ ایک خیمے سے باہر آتا ہے جبکہ لوگ اس کے …
Read More »چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز، 27 ویں ترمیم سینیٹ میں پیش – Pakistan
وفاقی حکومت نے سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کردہ مسودے کو چیئرمین سینیٹ نے کو پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کر دیا ہے۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق آئین کے 48 آرٹیکلز میں ترامیم کی جا رہی ہیں۔ اس کے سب سے اہم پہلو میں “وفاقی …
Read More »آئینِ پاکستان: 52 سال میں 26 ترامیم کی مختصر کہانی – Pakistan
پاکستان کا آئین 1973 میں اپنایا گیا اور اس کے 52 سال کے سفر میں اس میں 26 اہم ترامیم کی گئی ہیں۔ یہ ترامیم ملک میں جمہوری اور فوجی دور حکومت کے دوران آئینی دفعات میں ہونے والے بڑے بدلاؤ کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس دوران آئین کے 270 مختلف آرٹیکلز میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سرکاری ریکارڈ کے …
Read More »شوگر اور موٹاپے میں مبتلا افراد کو امریکی ویزا نہیں ملے گا – World
امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک اور نیا اصول متعارف کرادیا ہے، اب شوگر اور موٹاپے جیسی دیرینہ بیماریوں میں مبتلا افراد کو امریکی ویزا دینے سے انکار کرنے کا نیا قانون تیار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ نے دنیا بھر میں موجود امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو اس حوالے …
Read More »’اُسے تو بلا پکڑنے بھی نہیں آتا‘: بی سی سی آئی چیئرمین پر بھارت میں تنقید – Sports
کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایک انتخابی جلسے میں وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے اور آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’انہیں بیٹ پکڑنا بھی نہیں آتا، لیکن وہ دنیا کی کرکٹ کے سربراہ بنے ہوئے ہیں۔‘‘ راہول گاندھی نے یہ بیان بہار کے ضلع بھگلپور میں 11 نومبر کے انتخابات …
Read More »خاتون کو 17 سیکنڈ میں 20 تھپڑ: مرچی پاؤڈر سے جیولری شاپ لوٹنے کی کوشش ناکام – Trending
بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک جواہرات کی دکان میں ہونے والی ڈکیتی کی ناکام کوشش سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دکان دار نے لمحوں میں ہوشیاری دکھاتے ہوئے خود پر ہونے والا حملہ ناکام بنایا اور حملہ آور کو سخت جواب دیا۔ آفس سے کافی …
Read More »حکومت 27ویں آئینی ترمیم پر مکمل اتفاق رائے حاصل کرنے میں ناکام – Pakistan
حکومت ستائیسویں آئینی ترمیم پر مکمل اتفاق رائے حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، جبکہ پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کی غیر یقینی پوزیشن کے باعث ترمیم سینیٹ میں پیش کرنے کا معاملہ بھی لٹک گیا۔ دوسری جانب وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے جس اجلاس میں …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator