Urdu News

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن – Pakistan

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج ملک گیر احتجاج کر رہی ہے۔ یہ احتجاج پارٹی کے بانی عمران خان کی کال پر کیا جا رہا ہے، جس میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام شامل ہے۔ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اس احتجاج کا مقصد انتخابات میں مبینہ …

Read More »

’لڑکی کا انتظام کرو‘: ایپسٹین اور امبانی فیملی کا تعلق بھی سامنے آگیا – World

’لڑکی کا انتظام کرو‘: ایپسٹین اور امبانی فیملی کا تعلق بھی سامنے آگیا – World

امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ بدنام زمانہ امریکی فنانسر اور جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے کاروباری، سیاسی اور تعلیمی حلقوں سے روابط صرف امریکا تک محدود نہیں تھے بلکہ ان کا دائرہ بھارت تک بھی پھیلا ہوا تھا۔ ان دستاویزات کے مطابق ایپسٹین نے برسوں تک بھارت کے ایک نمایاں …

Read More »

لاہور میں بسنت کا آخری روز، نواز شریف سمیت مقامی و غیر ملکی مہمانوں کی بھرپور شرکت – Pakistan

لاہور میں بسنت کا آخری روز، نواز شریف سمیت مقامی و غیر ملکی مہمانوں کی بھرپور شرکت – Pakistan

لاہور میں بسنت میلے کا تیسرا اور آخری روز بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اندرون شہر کی چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے بھری ہوئی ہیں اور غیر ملکی مہمانوں کی بڑی تعداد بھی اس تہوار میں شریک ہے۔ غیر ملکی سیاح پاکستانی شہریوں کے ساتھ پتنگ بازی کرتے نظر آئے اور بسنت کے روایتی رنگوں …

Read More »

آئی سی سی سے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی سی بی کی بھارتی پروپیگنڈے کی تردید – Sports

آئی سی سی سے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی سی بی کی بھارتی پروپیگنڈے کی تردید – Sports

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رجوع کرنے کے بھارتی دعوؤں کی تردید کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا پر دعوے سامنے آرہے تھے کہ پاکستان نے سخت نتائج کے باعث بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے آئی …

Read More »

اسلام آباد حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، تمام ملوث افراد کو گرفتار کرلیا ہے: محسن نقوی – Pakistan

اسلام آباد حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، تمام ملوث افراد کو گرفتار کرلیا ہے: محسن نقوی – Pakistan

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ افغان شہری ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، کاؤنٹر ٹیرراِزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے واقعے میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے امریکا کو 29 رنز سے شکست دے دی – Sports

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے امریکا کو 29 رنز سے شکست دے دی – Sports

آئی سی سی ٹی مینز ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ میچ میں بھارت نے امریکا کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ 162 رنز کے تعاقب میں امریکا کی ٹیم مقرررہ اوورز میں 132 رنز بناسکی۔ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلی اننگز میں بھارتی ٹاپ …

Read More »

روس کا یوکرین کے توانائی نظام پر بڑا حملہ، 400 ڈرونز اور 40 میزائل داغ دیے – World

روس کا یوکرین کے توانائی نظام پر بڑا حملہ، 400 ڈرونز اور 40 میزائل داغ دیے – World

روس نے ہفتے کی شب یوکرین کے توانائی کے اہم ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں بجلی پیدا اور ترسیل کرنے والے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ روس نے رات کے وقت یوکرین کے توانائی کے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا – Sports

ٹی 20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا – Sports

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ روماریو شیفرڈ کی تباہ کن بولنگ اور شمرون ہیٹمائر کی جارحانہ بیٹنگ نے ویسٹ انڈیز کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ کولکتہ ایڈنز گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں …

Read More »