Urdu News

عوام کے لیے بُری خبر: بجلی مہنگی کردی گئی – Business & Economy

عوام کے لیے بُری خبر: بجلی مہنگی کردی گئی – Business & Economy

بجلی صارفین کے لیے برُی خبر ہے کہ بجلی 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے اور اس حوالے سے نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق …

Read More »

کبوتروں کو دانہ ڈالنے پر خاتون کو لاکھوں کا جرمانہ – Trending

کبوتروں کو دانہ ڈالنے پر خاتون کو لاکھوں کا جرمانہ – Trending

سنگاپور میں 71 سالہ خاتون کو کبوتروں کو دانہ ڈالنا مہنگا پڑگیا۔ عدالت کی طرف سے ان پر بھاری جرمانہ عائد کریا گیا۔ اس سے پہلے بھی خاتون جنگلی کبوتروں کو دانہ ڈالنے کے جرم میں وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ بھگت چکی ہیں۔ چینل نیوز ایشیا کے مطابق عدالت نے سانموگامناتھن شملہ خاتون کو چار الزامات …

Read More »

کچن میں تیل گِرجائے تو اسے فورا صاف کرنے کا آسان دیسی طریقہ – Life & Style

کچن میں تیل گِرجائے تو اسے فورا صاف کرنے کا آسان دیسی طریقہ – Life & Style

کھانا پکاتے ہوئے تیل کا گِرنا یا جھلک جانا ایک عام مسئلہ ہے، لیکن کچن کاونٹر، چولہے اور فرش پر تیل گڑنا کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے۔ زیادہ تر خواتین فوراً ٹشو یا کپڑا ہاتھ میں تھام کر اسے صاف کرنا شروع کردیتی ہیں اور یہی ان کی سب سے بڑی غلطی ہوتی ہے۔ کیونکہ اس سے تیل …

Read More »

کراچی میں پلاسٹک فیکٹری کی عمارت میں لگی آگ 14 گھنٹے بعد بجھا دی گئی – Pakistan

کراچی میں پلاسٹک فیکٹری کی عمارت میں لگی آگ 14 گھنٹے بعد بجھا دی گئی – Pakistan

کراچی کے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں واقع پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری کی عمارت میں لگی آگ 14 گھنٹے بعد بجھا دی گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جوتے، کپڑے کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے جس کے بعد اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آتشزدگی کے باعث عمارت کی …

Read More »

اسلام آباد دھماکا: سی ٹی ڈی کا مبینہ خودکش حملہ آور کے گھر چھاپہ، دو بھائی اور خاتون گرفتار – Pakistan

اسلام آباد دھماکا: سی ٹی ڈی کا مبینہ خودکش حملہ آور کے گھر چھاپہ، دو بھائی اور خاتون گرفتار – Pakistan

اسلام آباد دھماکے میں ملوث مبینہ خودکش حملہ آور کے گھر پر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور نے چھاپہ مارا ہے، پشاور میں مارے جانے والے چھاپے کے دوران خودکش حملہ کرنے والے کے 2 بھائی ایک بہنوئی اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد یاسر …

Read More »