Urdu News

امریکی ناظم الامور کا دورۂ سندھ: معاشی ترقی اور باہمی شراکت داری کے عزم کا اعادہ – Pakistan

امریکی ناظم الامور کا دورۂ سندھ: معاشی ترقی اور باہمی شراکت داری کے عزم کا اعادہ – Pakistan

امریکی ناظم الامور چارج ڈی افیئرز (سی ڈی اے) نیٹلی بیکر نے 25 سے 31 جنوری تک صوبہ سندھ کا سرکاری دورہ مکمل کیا، جس میں انہوں نے سیاسی قائدین، کاروباری شخصیات اور مقامی نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔ اس دورے کا مقصد اقتصادی ترقی، علاقائی استحکام اور امریکی امتیاز و مہارت کے ذریعے پاک امریکا مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانا …

Read More »

عوام کے لیے بُری خبر: بجلی مہنگی کردی گئی – Business & Economy

عوام کے لیے بُری خبر: بجلی مہنگی کردی گئی – Business & Economy

بجلی صارفین کے لیے برُی خبر ہے کہ بجلی 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے اور اس حوالے سے نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق …

Read More »