Urdu News

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، فی تولہ سونا کئی ہزار روپے سستا ہوگیا۔ پیر کو سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 2 دن اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط کا …

Read More »

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک – Pakistan

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک – Pakistan

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم نومبر کی رات سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ یہ کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنۃ …

Read More »

کون بنے گا نیویارک کا میئر؟ ممدانی اور کومو کے درمیان ووٹنگ جاری – World

کون بنے گا نیویارک کا میئر؟ ممدانی اور کومو کے درمیان ووٹنگ جاری – World

نیویارک سٹی میں آج میئر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے، جہاں تین بڑے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ ڈیموکریٹ امیدوار ظہران ممدانی، سابق گورنر اینڈریو کومو (آزاد امیدوار) اور ری پبلکن کرٹس سلِوا شہر کی قیادت کے لیے میدان میں ہیں۔ اے پی نیوز ایجنسی کے مطابق نیویارک سٹی کے ووٹرز آج وہ فیصلہ کر رہے ہیں …

Read More »

امریکی تاریخ کے طاقتور ترین سابق نائب صدر ڈک چینی چل بسے – World

امریکی تاریخ کے طاقتور ترین سابق نائب صدر ڈک چینی چل بسے – World

امریکی تاریخ کے طاقتور ترین سابق نائب صدر ڈک چینی 84 برس کی عمر میں چل بسے۔ ان کے خاندان کی جانب سے جاری بیان میں ان کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق ڈک چینی، جو امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے ساتھ دو مسلسل ادوار (2001 سے 2009) تک ملک کے …

Read More »

سعودی عرب ابراہمی معاہدے میں شامل ہوجائےگا، ٹرمپ کا دعویٰ – World

سعودی عرب ابراہمی معاہدے میں شامل ہوجائےگا، ٹرمپ کا دعویٰ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کے معروف پروگرام ’سِکسٹی منٹس‘ کے اتوار کے روز نشر ہونے والے تفصیلی انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے …

Read More »

ماہرہ خان کو شاہ رخ خان کی سالگرہ پر مباکباد کا پیغام دینے پر مداح برہم – Life & Style

ماہرہ خان کو شاہ رخ خان کی سالگرہ پر مباکباد کا پیغام دینے پر مداح برہم – Life & Style

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان، جو ٹی وی اور فلم دونوں شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کر چکی ہیں، اس بار اپنے ایک بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں۔ ماہرہ خان نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور وی جے کیا اور بعدازاں اداکاری کی طرف رُخ کیا۔ وہ ان چند پاکستانی …

Read More »

پنجاب: 500 کے وی اے سے زائد بجلی استعمال پر ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ – Pakistan

پنجاب: 500 کے وی اے سے زائد بجلی استعمال پر ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ – Pakistan

پنجاب حکومت نے 500 کے وی اے سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 گزشتہ روز اسمبلی سے کمیٹی کو بھیجے بغیر منظور کروایا گیا۔ آج نیوز نے منظور شدہ پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 کی کاپی حاصل کرلی ہے۔ منظور شدہ بل کے مطابق 500 …

Read More »

گھروں میں موجود سیکڑوں سال تک خراب نہ ہونے والے 5 کھانے – Life & Style

گھروں میں موجود سیکڑوں سال تک خراب نہ ہونے والے 5 کھانے – Life & Style

دنیا میں چند ایسی غذائیں بھی ہیں، جو صدیوں گزرنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوتیں، بلکہ ترو تازہ رہتی ہیں۔ تصور کریں، اگر آپ کے کچن میں رکھی کوئی چیز سالوں بعد بھی خراب نہ ہو تو؟ یقین کرنا مشکل ہوگا، مگر یہ یہ جادو نہیں، سائنس کہتی ہے، ان کی قدرتی ساخت کی بدولت یہ سب ممکن ہے۔ …

Read More »