Urdu News

افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کریں یا انہیں کہیں دور لے جائیں: اسحاق ڈار – Pakistan

افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کریں یا انہیں کہیں دور لے جائیں: اسحاق ڈار – Pakistan

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان کے حوالے کریں، ایسا نہیں کر سکتے تو پھر انہیں کہیں دور لے جائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت کو سبق سکھا چکے ہیں اور ان سے نمٹنا کوئی مسئلہ نہیں۔ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو شکست نہیں دے …

Read More »

طلاق 90 دن کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی: سپریم کورٹ کا فیصلہ – Pakistan

طلاق 90 دن کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی: سپریم کورٹ کا فیصلہ – Pakistan

طلاق واپسی کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ طلاق نوے دن کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی۔ اگر بیوی کو طلاق کا غیر مشروط حق دیا گیا ہے تو اسے طلاق واپس لینے کا بھی حق ہے۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپیل مسترد کرتے ہوئے یونین کونسل اور …

Read More »

سری لنکا میں سائیکلون ’ڈٹوا‘ کے باعث 153 اموات، ملک میں ایمرجنسی نافذ – World

سری لنکا میں سائیکلون ’ڈٹوا‘ کے باعث 153 اموات، ملک میں ایمرجنسی نافذ – World

سری لنکا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 153 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 191 افراد لاپتہ ہیں۔ حکومت نے شدید تباہی کے پیشِ نظر ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق سری لنکا میں سائیکلون ‘ڈٹوا’ کے نتیجے میں ہونے والی شدید بارش اور سیلاب نے 153 افراد …

Read More »

ٹرمپ نے وینزویلا کی فضائی حدود کو ‘نو فلائی زون‘ قرار دے دیا – World

ٹرمپ نے وینزویلا کی فضائی حدود کو ‘نو فلائی زون‘ قرار دے دیا – World

امریکا اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران صدر ٹرمپ کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا کی فضائی حدود اب مکمل طور پر بند ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ‘وینزویلا کے اوپر اور اردگرد کی فضائی …

Read More »

آکسفورڈ یونین بحث سے بھارت کے راہِ فرار پر خواجہ آصف کا طنز – Pakistan

آکسفورڈ یونین بحث سے بھارت کے راہِ فرار پر خواجہ آصف کا طنز – Pakistan

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بھارت کی قیادت پر آکسفورڈ یونین میں مجوزہ مباحثے سے گریز کرنے پر سخت تنقید کرتے ہوئے واضح کیا کہ مودی اپنے پینل میں راج ناتھ اور امیت شاہ کو بھیج سکتا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ‘ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ”دو مخالفین کی بحث کے لیے آکسفورڈ …

Read More »

سہ ملکی سیریز کا فائنل: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ – Sports

سہ ملکی سیریز کا فائنل: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ – Sports

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز  کے  فائنل  میں  پاکستان  نے  سری لنکا  کے خلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے فائنل میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے، وسیم جونیئر کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔  فائنل کے لیے …

Read More »

انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 303 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ – World

انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 303 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ – World

انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ جہاں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 303 ہو گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ رائٹرز کے مطابق انڈونیشیا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے سربراہ نے ہفتے کے روز تصدیق کی کہ سماترا جزیرے میں سائیکلون کے باعث ہونے …

Read More »

ہانگ کانگ میں مہلک آگ کے بعد تعمیراتی غفلت اور کرپشن کی تحقیقات شروع – World

ہانگ کانگ میں مہلک آگ کے بعد تعمیراتی غفلت اور کرپشن کی تحقیقات شروع – World

تائی پو کے رہائشی کمپلیکس وانگ فُک کورٹ میں لگی آگ نے آٹھ میں سے سات ٹاورز کو لپیٹ میں لے کر 128 جانیں لے لیں، جبکہ تقریباً 150 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق آگ اسکیفولڈنگ جالی سے بھڑکی اور غیر محفوظ فوم پینلز نے شعلوں کو عمارتوں میں تیزی سے پھیلایا۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس (اے …

Read More »

پی ایس ایل ٹیم نیلامی:غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس مقرر – Sports

پی ایس ایل ٹیم نیلامی:غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس مقرر – Sports

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق نیلامی میں حصہ لینے والے امیدواروں کو اب دو لاکھ …

Read More »

پنجاب: 48 گھنٹوں میں 7 کروڑ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان – Pakistan

پنجاب: 48 گھنٹوں میں 7 کروڑ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان – Pakistan

پنجاب بھر میں ٹریفک نظام کی اصلاحات کے نام پر ٹریفک پولیس نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 7 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد کے چالان جاری کیے۔ مختلف خلاف ورزیوں پر 76 ہزار سے زائد شہریوں کو چالان کیا گیا جبکہ سنگین خلاف ورزیوں پر 1402 ایف آئی آرز بھی درج کی …

Read More »