پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز میں پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کئی لیجنڈ کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو رہی ہے، جہاں قومی اسٹار بلے باز بابر …
Read More »Urdu News
27 ویں آئینی ترمیم لانے کے لیے حکومت متحرک: وزیراعظم کا مزید اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ – Pakistan
وفاقی حکومت 27 ویں آئینی ترمیم لانے کے لیے متحرک ہوگئی جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے مزید اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے سیاسی مشاورت کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے …
Read More »دنیا میں ’جنگیں رکوانے والے‘ صدر ٹرمپ کی نیٹ اپروول ریٹنگ منفی 18 تک پہنچ گئی – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی حمایت میں تیزی سے کمی آ رہی ہے۔ تازہ سروے کے مطابق ان کی ’نیٹ اپروول ریٹنگ‘ منفی 18 تک گر گئی ہے، جب کہ 57 فیصد امریکی ان کے مخالف رائے رکھتے ہیں۔ دی اکانومسٹ کی تازہ سروے رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو خود کو ”دنیا میں جنگیں رکوانے والا …
Read More »بھارت گہرے سمندر میں ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر – Pakistan
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بتایا کہ بھارت گہرے سمندر میں ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، اس بار جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے …
Read More »کراچی: معافی مانگنے پر پہلے ای چالان میں رعایت، 14 دن میں ادائیگی پر جرمانہ نصف کرنے کا فیصلہ – Pakistan
کراچی کے شہریوں کے لیے معافی مانگنے پر پہلا ای چالان منسوخ جب کہ 14 دن میں ادائیگی کی صورت میں چالان کی رقم 50 فیصد کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد ای چالان کے سلسلے میں شہریوں کے لیے اہم رعایتی پالیسی کا اعلان کردیا۔ ٹریفک پولیس …
Read More »افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک – Pakistan
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان اور ٹانک میں افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ گروہ فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ہلاک ہونے والوں میں افغان سرحدی فورس کا اہلکار بھی شامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا …
Read More »ایران کے سُپریم لیڈر نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی شرط رکھ دی – World
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پیر کو کہا ہے کہ جب تک واشنگٹن اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا، ایران اور امریکا کے درمیان تعاون ممکن نہیں ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی اڈے برقرار رکھنے اور خطے کے معاملات …
Read More »27 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ کے اہم نکات کیا ہیں؟ – Pakistan
وفاقی حکومت کی جانب سے 27 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ کے اہم نکات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت آئین کے 5 آرٹیکلز میں ترامیم کی خواہاں ہے، اس سلسلے میں مجوزہ ترمیم میں آئین کے آرٹیکل 160، شق 3 اے، آرٹیکل 213، آرٹیکل 243 اور آرٹیکل 191 اے میں ترمیم کی تجاویز شامل کی گئی …
Read More »امریکا فی الحال جوہری دھماکوں کے تجربات کی منصوبہ بندی نہیں کررہا، امریکی وزیر توانائی – World
امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ امریکا فی الحال جوہری دھماکوں کے تجربات کی منصوبہ بندی نہیں کررہا ہے۔ امریکی نیوز چینل فاکس نیوز کو انٹڑویو میں امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے تجربات دھماکوں پر مشتمل نہیں ہوں گے، یہ تجربات سسٹم ٹیسٹ ہیں، جوہری دھماکے نہیں، انہیں نان کریٹیکل دھماکے …
Read More »پاکستان کا آئندہ برس چینی ساختہ ’ہنگور کلاس آبدوز‘ لانچ کرنے کا منصوبہ تیار – Pakistan
پاکستان نے چینی ساختہ آبدوز آئندہ سال لانچ کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ ایڈمرل نوید اشرف نے گلوبل ٹائمز کو بتایا ہے کہ پانچ ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کو 2028 تک آٹھ ہنگور کلاس آبدوزیں ملیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ آبدوزیں پاکستان کی شمالی بحیرہ عرب اور بحرِہند میں نگرانی کی صلاحیت کو بہتر …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator