Urdu News

بھارت: پوجا سے واپس لوٹنے والوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار، 18 افراد ہلاک – World

بھارت: پوجا سے واپس لوٹنے والوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار، 18 افراد ہلاک – World

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع فلوڈی میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس نے سڑک کے کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ مٹوڈا گاؤں کے قریب بھارت مالا ہائی وے پر پیش آیا، جو ریاستی …

Read More »

پی ٹی آئی کا پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 چیلنج کرنے کا فیصلہ – Pakistan

پی ٹی آئی کا پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 چیلنج کرنے کا فیصلہ – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا جب کہ اپوزیشن ارکان کی جانب سے پیر کے روز لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اعجاز شفیع کے مطابق اپوزیشن ارکان کی جانب سے پیر کے روز لاہور …

Read More »

ایران کا جوہری تنصیبات مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان – World

ایران کا جوہری تنصیبات مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان – World

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوبارہ جوہری تنصیبات کی تعمیر کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان ایرانی صدر کی جانب سے ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے دورے کے موقع پر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جوہری …

Read More »

چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی، مختلف شہروں میں فی کلو قیمت 210 روپے تک جا پہنچی – Business & Economy

چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی، مختلف شہروں میں فی کلو قیمت 210 روپے تک جا پہنچی – Business & Economy

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام اور دکاندار پریشان ہیں، اوپن مارکیٹ میں چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی ہے جب کہ فی کلو چینی 210 روپے تک بیچی جانے لگی۔ ٹماٹر کے بعد اب چینی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی …

Read More »

حماس کا غزہ میں امدادی سامان کی لوٹ مار میں ملوث ہونے کا الزام مسترد – World

حماس کا غزہ میں امدادی سامان کی لوٹ مار میں ملوث ہونے کا الزام مسترد – World

فلسطینی مزاحمی تنظیم حماس نے غزہ میں امدادی سامان کی لوٹ مار میں ملوث ہونے کے الزام کو من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ غزہ حکومت کے میڈیا آفس کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ اس الزام کا مقصد فلسطینی پولیس فورس کی ساکھ کو مجروح کرنا ہے۔ میڈیا آفس نے اس الزام کو مکمل طور پر من گھڑت …

Read More »

کراچی: اسپتال کے اخراجات ادا نہ کرنے پر نومولود کو فروخت کرنے کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آگیا – Pakistan

کراچی: اسپتال کے اخراجات ادا نہ کرنے پر نومولود کو فروخت کرنے کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آگیا – Pakistan

کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں نجی اسپتال کے اخراجات ادا نہ کرنے پر نومولود کو فروخت کرنے کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آگیا، پولیس کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے اخراجات کی ادائیگی کے بہانے نومولود کو مبینہ طور پر فروخت کردیا تاہم پولیس نے نومولود کو بازیاب کرواکر والدین کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق نومولود کو فروخت کرنے …

Read More »

روس کا بڑا حملہ، یوکرین میں 60 ہزار افراد بجلی سے محروم – World

روس کا بڑا حملہ، یوکرین میں 60 ہزار افراد بجلی سے محروم – World

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرونز اور میزائل حملوں کے نتیجے میں پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا، زاپوریژیا کے فرنٹ لائن علاقے میں تقریباً 60,000 لوگ بجلی سے محروم ہوگئے۔ سردیوں کے قریب آتے ہی روس نے یوکرین کی بجلی کی ترسیل کی لائنوں پر میزائل اور ڈرون حملے بڑھا دیے ہیں، جس سے کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ …

Read More »

اسرائیل سے موصول 30 فلسطینیوں کی لاشوں کی حالت انتہائی خوفناک تھی،غزہ وزارتِ صحت – World

اسرائیل سے موصول 30 فلسطینیوں کی لاشوں کی حالت انتہائی خوفناک تھی،غزہ وزارتِ صحت – World

غزہ کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج سے موصول کردہ 30 فلسطینیوں کی لاشوں کی حالت انتہائی خوفناک تھی۔ وزارت صحت کے مطابق زیادہ تر صرف ہڈیاں باقی رہ گئی ہیں اور خدوخال مٹ چکے ہیں۔ْ دوسری جانب اسرائیلی فورسز نے غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر غزہ سٹی …

Read More »

پاکستان سے مزید 5,220 افغان مہاجرین کی واپسی: اب تک کتنے افغانی وطن واپس چلے گئے؟ – Pakistan

پاکستان سے مزید 5,220 افغان مہاجرین کی واپسی: اب تک کتنے افغانی وطن واپس چلے گئے؟ – Pakistan

راولپنڈی میں غیر قانونی مقیم افغانوں اور دیگر غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس دوران 63 مقدمات درج کیے گئے ہیں جب کہ افغان باشندوں کو مکان کرائے پر دینے والے 18 مالک مکان اور 216 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دوسری طرف طورخم بارڈر کے راستے سے گزشتہ روز 5,220 افغان مہاجرین وطن …

Read More »