Urdu News

ہیما مالنی اور ایشا، آہانا دیول کی دھرمیندر کی دعائیہ تقریب میں عدم شرکت – Life & Style

ہیما مالنی اور ایشا، آہانا دیول کی دھرمیندر کی دعائیہ تقریب میں عدم شرکت – Life & Style

بالی وڈ کی مشہوراداکارہ ہیما مالنی اور ان کی بیٹیاں ایشا دیول اور آہانا دیول نے آنجہانی اداکار دھرمیندر کی دعائیہ تقریب میں شرکت نہیں کی، جو 27 نومبر کو ممبئی کے تاج لینڈز اینڈ ہوٹل میں منعقد کی گئی تھی۔ تقریب میں بالی وڈ کی بڑی شخصیات نے شرکت کی اور لیجنڈ اداکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ دعائیہ …

Read More »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا – Pakistan

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا – Pakistan

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقات نہ ہوسکی، جس کے بعد وہ علیمہ خان اور وکلا سمیت چیف جسٹس کے سیکرٹری آفس سے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات کے ارادے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا ، علیمہ خان اور دیگر رہنماء سیکریٹری آفس پہچنے۔ ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا …

Read More »

ٹرمپ کا تیسری دنیا کے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کرنے کا اعلان – World

ٹرمپ کا تیسری دنیا کے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کرنے کا اعلان – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے امریکا کی جانب ہجرت کو مستقل طور پر روکنے کے لیے اقدامات کرے گی، تاکہ ملک کے امیگریشن نظام کو ’’مکمل بحالی‘‘ کا موقع مل سکے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تھینکس گیونگ کے موقع پر اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ …

Read More »

افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون پولیس اہلکار ہلاک، ٹرمپ کی تصدیق – World

افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون پولیس اہلکار ہلاک، ٹرمپ کی تصدیق – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جبکہ مرد اہلکار کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ 20 سالہ سارہ بیک اسٹورم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جبکہ 24 سالہ انڈریو …

Read More »

بابراعظم نے ٹی 20 میں ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا – Sports

بابراعظم نے ٹی 20 میں ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا – Sports

پاکستان کے سابق کپتان اور اسٹابر بلے باز بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ جمعرات کو سری لنکا کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے میچ میں بابر اعظم دشمانتھا چمیرا کی دوسری گیند پر صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ یہ 10 واں موقع تھا …

Read More »