دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کا درجہ طویل عرصے تک ٹوکیو کے پاس تھا، لیکن اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ کے مطابق اب یہ اعزاز جکارتہ، انڈونیشیا کے پاس چلا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک ڈھاکا جکارتہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن جائے گا۔ …
Read More »Urdu News
پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ – Business & Economy
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں آج بھی بڑھ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر اضافے کے بعد 4165 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر پہنچ گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1972 …
Read More »سیکیورٹی اور تجارت میں تعاون: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی فیلڈ مارشل سے ملاقات – Pakistan
پاکستان اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا، جہاں خطے کی سیکیورٹی، انسدادِ دہشت گردی، اور دوطرفہ تجارت بڑھانے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر …
Read More »امریکا کا القاعدہ کے 2 رہنماؤں کی معلومات دینے پر 10 ملین ڈالرز کا اعلان – World
امریکا نے القاعدہ برصغیر پاک و ہند کے دو سینئر رہنماؤں اسامہ محمود اور عاطف یحییٰ غوری پر انعامات کا اعلان کیا ہے۔ اسامہ محمود کے لیے ایک کروڑ ڈالر جبکہ عاطف یحییٰ غوری کے لیے 50 لاکھ ڈالر تک انعام مقرر کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق دونوں دہشت گرد 2015 کے میشیٹی حملے اور 2016 میں ڈھاکا …
Read More »دھرمیندر نے 6 بچوں کے لیے وراثت میں کیا چھوڑا؟ – Life & Style
بالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے، دھرمیندر اپنی فلموں اور کامیابی کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب کاروباری شخصیت بھی تھے۔ ان کی وراثت میں 3 ارب 35 کروڑ بھارتی روپے، جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 11 ارب 56 کروڑ روپے ہے کی دولت، لگژری گاڑیاں، ایک شاندار لوناولا میں 100 ایکڑ …
Read More »Dubai Chamber of Commerce organises 166 bilateral business meetings in Kuala Lumpur
Dubai Chamber of Commerce organises 166 bilateral business meetings in Kuala Lumpur Source link
Read More »برازیل: سابق صدر بولسونارو کو بغاوت پر 27 سال قید، کہاں رکھا جائے گا؟ – World
برازیل کے سابق دائیں بازو کے صدر جائر بولسونارو کو ان کے جانشین کے خلاف بغاوت کی سازش میں 27 سال قید کی سزا پر عمل درآمد کا حکم دے دیا گیا، جس کے بعد وہ برازیل کی سیاسی تاریخ میں سزا پانے والے پہلے سابق صدر بن گئے برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر جائر بولسونارو کو بغاوت …
Read More »Saudi Crown Prince, King of Jordan discuss regional developments
Saudi Crown Prince, King of Jordan discuss regional developments Source link
Read More »غزہ: شدید بارشوں سے بے گھر فلسطینیوں کے خیمے ڈوب گئے، سرد موسم سے مشکلات میں اضافہ – World
غزہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس سے ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے سیلابی پانی میں ڈوب گئے ہیں جب کہ سخت سردی کے باعث مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق غزہ پٹی میں منگل کے روز موسلا دھار بارش اور سیلابی صورت …
Read More »ابوظہبی میں امریکا اور روس کے درمیان امن مذاکرات: یوکرینی صدر بھی رضامند – World
امریکا نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں تیز تر کردیں جس کے تحت ابوظہبی میں روسی حکام کے ساتھ مذاکرات کا ایک دور بھی ہوا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک بڑی پیشرفت میں امریکی صدر کے امن منصوبے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکا کی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator