ٹریفک پولیس نے کراچی میں ایک ماہ کے دوران ہوئے ای چالان کی تفصیلات جاری کردیں، ایک ماہ میں 71 کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کیے گئے جب کہ سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر کیے گئے۔ کراچی کے شہری کیمروں کی آنکھ کے نشانے پر آگئے، ای چالان سسٹم کے نفاذ کے 30 روز …
Read More »Urdu News
ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ کی تاریخ طے – Sports
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔سابق بھارتی کپتان روہت شرما کو ٹورنامنٹ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026کا آفیشل شیڈول جاری کر دیا ہے، ایونٹ کے …
Read More »گوہاٹی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا بڑا ہدف، بھارت کو شکست نظر آنے لگی – Sports
گوہاٹی ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقا نے دوسری اننگز میں بھارت کو 549 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔ جنوبی افریقا 25 سال بعد بھارت میں پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے اور بھارت ایک سال کے دوران دوسری ہوم سیریز ہارنے کے قریب ہے۔ جس کے بعد بھارتی شائقینِ کرکٹ ہیڈ کوچ گوتھم گھمبیر کو ہٹانے کا مطالبہ کر …
Read More »چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر کی فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات – Pakistan
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے الوداعی ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے علاقائی استحکام اور ملٹری ڈپلومیسی میں جنرل ساحر شمشاد کے کردار کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے …
Read More »ہم شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے، پاکستان ہمیشہ اعلانیہ حملہ کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر – Pakistan
ڈی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان جب حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے، ہم افغان عوام کے نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری نظر میں کوئی گڈ اور بیڈ طالبان نہیں، دہشت …
Read More »برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں پاکستانی سب سے آگے – World
برطانیہ میں سیاسی پناہ کے لیے جمع کرائی گئی درخواستوں میں پاکستانی سب سے آگے نکل گئے۔ سال 2024 میں پاکستانی شہریوں کی جانب سے 11 ہزار سے زائد درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ برطانوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس تقریباً 40 ہزار سیاسی پناہ کی درخواستیں سب سے زیادہ پاکستانی شہریوں نے دی ہیں، …
Read More »جاپان: 1 ارب کی لاٹری جیتنے والے شخص نے بیوی سے چُھپ کر کروڑوں اُڑا دیے – Life & Style
جاپان میں ایک شخص نے تقریباً ایک ارب پاکستانی روپے کی لاٹری جیتنے کے بعد خفیہ طور پر مہنگی گاڑی، پُرتعیش ریزورٹس اور سفر میں لاکھوں یَن اڑا دیے۔ بھرپور عیاشی کے بعد آخر اسے احساس ہوگیا بغیر محنت کے ملنے والی دولت انسان کو ہر چیز سے دور کردیتی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق 66 سالہ ’ایس‘ نامی شخص …
Read More »کاربوکسی تھراپی: آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا موثرعلاج – Health
آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے اورجلد کا پھولنا آج کل ایک عام پریشانی بن چکا ہے۔ کئی لوگ اس سے چھٹکارا پانے کے لیے مختلف گھریلو ٹوٹکوں یا آنکھوں کے پیڈز کا استعمال کرتے ہیں، مگر اکثر ان کے نتائج عارضی یا غیر مؤثر ہوتے ہیں۔ اب ایک نیا علاج سامنے آیا ہے جسے ”کاربوکسی تھراپی“ کہا جاتا ہے، اور …
Read More »لوڈ شیڈنگ اور بل سے آزاد! پرانی لیپ ٹاپ بیٹریوں سے 8 سال تک گھر کو روشن رکھنے والا شخص – Technology
فرانس کے ایک شہری نے جو آن لائن گلوبکژ کے نام سے جانے جاتے ہیں، پچھلے آٹھ سالوں سے بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے گھر میں لیپ ٹاپ بیٹریوں کی مدد سے بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ اس شخص نے 2016 میں اپنے تجربے کی تفصیل سیکنڈ لائف اسٹوریج فورم پر شیئر کی تھی، اور آج تقریباً نو سال ہونے …
Read More »سردیوں میں گیزر چلانے کی تکنیکس جو بجلی کا بل کم کردیں گی – Health
سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی گرم پانی کی ضرورت بڑھ جاتی ہے، اور اس کے ساتھ ہی گیزر کے استعمال سے بجلی کے بل میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ گیزر کا استعمال بھی جاری رہے اور بجلی کا بل بھی کم آئے تو یہاں کچھ آسان ٹپس دی جا رہی ہیں جنہیں اپنا کر …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator