Urdu News

ایتھوپیا کے آتش فشاں کی راکھ پاکستان تک پہنچ گئی – World

ایتھوپیا کے آتش فشاں کی راکھ پاکستان تک پہنچ گئی – World

ایتھوپیا کے شمالی علاقے میں 12 ہزار سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا، یہ ایک انتہائی غیر معمولی واقعہ ہے۔ راکھ کے بادل تقریباً 15 کلومیٹر کی بلندی تک پہنچے اور یمن، عمان، بھارت اور پاکستان تک پھیل گئے، جس سے فضائی آمد و رفت اور زرعی سرگرمیوں پر اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق، ہیلے …

Read More »

برقع پہن کر احتجاج کرنے والی آسٹریلوی خاتون سیاستدان سینیٹ سے معطل – World

برقع پہن کر احتجاج کرنے والی آسٹریلوی خاتون سیاستدان سینیٹ سے معطل – World

آسٹریلیا کی سینیٹ نے منگل کو دائیں بازو کی انتہاپسند سیاستدان پولین ہنسن کو سات اجلاسوں کے لیے معطل کر دیا ہے جنہوں نے حال ہی میں سینٹ کے اجلاس میں برقعہ پہن کر ایک نیا تنازع کھڑا کیا تھا۔ خاتون آسٹریلوی سینیٹر کے اس احتجاج پر قانون سازوں کی شدید مذمت سامنے آئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ …

Read More »

پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، عاصم افتخار – Pakistan

پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، عاصم افتخار – Pakistan

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے غزہ میں فوری اور مکمل جنگ بندی کے نفاذ کے ساتھ ساتھ انسانی امداد تک بلا تعطل فراہمی کی ضمانت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کے باعث عام شہری شدید دہشت اور …

Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے سعودی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم – Pakistan

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے سعودی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم – Pakistan

پاکستان کے دورے پر آئے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سے سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف …

Read More »

گلگت بلتستان حکومت کی 5 سالہ مدت مکمل: اسمبلی تحلیل، جسٹس (ر) یار محمد خان نگراں وزیراعلیٰ تعینات – Pakistan

گلگت بلتستان حکومت کی 5 سالہ مدت مکمل: اسمبلی تحلیل، جسٹس (ر) یار محمد خان نگراں وزیراعلیٰ تعینات – Pakistan

گلگت بلتستان کی حکومت 5 سال مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوگئی، جسٹس (ر) یار محمد خان کو نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تعینات کردیا گیا، فیصلہ وزیراعلیٰ اور قائدِ حزب اختلاف کی مشاورت سے کیا گیا۔ گلگت بلتستان کی 5 سالہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان کو صوبے کا نیا نگراں وزیر اعلیٰ …

Read More »

ایتھوپیا کے آتش فشاں کی راکھ بھارت کی فضائی حدود میں داخل – World

ایتھوپیا کے آتش فشاں کی راکھ بھارت کی فضائی حدود میں داخل – World

ایتھوپیا کے شمالی علاقے افار (Afar) میں ہزاروں برس سے غیر فعال ہیلی گُبی (Hayli Gubbi) آتش فشاں اتوار کی صبح یکایک پھٹ پڑا، جس کے بعد اٹھنے والے راکھ کے بڑے بادل بحیرہ احمر عبور کرتے ہوئے یمن، عمان کے بعد بھارت تک پہنچے ہیں۔ ایتھوپیا میں دارالحکومت ادیس ابابا سے تقریباً 800 کلومیٹر دور افار ریجن میں  12 …

Read More »

’دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں‘: مراد علی شاہ کا سندھ سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر سخت ردعمل – Pakistan

’دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں‘: مراد علی شاہ کا سندھ سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر سخت ردعمل – Pakistan

وزیراعلیٰ سندھ  مراد  علی شاہ کا سندھ کے بارے میں  بھارتی  وزیر دفاع  راج ناتھ سنگھ کے بیان  پر سخت ردعمل  سامنے آگیا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع تاریخ سے ناواقف …

Read More »

پی ٹی آئی نے پنجاب کی عوام کو کل اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دے دی – Pakistan

پی ٹی آئی نے پنجاب کی عوام کو کل اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دے دی – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے پنجاب کی عوام کو اڈیالہ پہنچنے کی کال دے دی۔ عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ پنجاب سے میری گزارش ہے کہ 25 نومبر بروز منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر اکھٹے ہوں، ہم سب نے ایک آواز بن کر خان کی فیملی کے ساتھ کھڑا ہونا …

Read More »

پاکستان نے بنگلہ دیش کو برآمد کرنے کے لیے ایک لاکھ ٹن چاول خریدنے کا ٹینڈر جاری کردیا – Business & Economy

پاکستان نے بنگلہ دیش کو برآمد کرنے کے لیے ایک لاکھ ٹن چاول خریدنے کا ٹینڈر جاری کردیا – Business & Economy

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارت کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن (ٹی سی پی) نے بنگلہ دیش کو چاول برآمد کرنے کے لیے ایک لاکھ ٹن چاول خریدنے کا ٹینڈر جاری کیا ہے، جس سے پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافہ متوقع ہے۔ پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن نے بنگلہ دیش کو ایک لاکھ ٹن …

Read More »

صارفین کے لیے خوشخبری: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں کمی کردی – Business & Economy

صارفین کے لیے خوشخبری: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں کمی کردی – Business & Economy

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مالی سال 26-2025 کے لیے گیس کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا، جس کے تحت سوئی سدرن کی قیمت میں 8 فیصد جب کہ سوئی نادرن کی قیمت میں 3 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کے مطابق 2025-26 کے لیے ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی …

Read More »