پاکستان کی معروف ماڈل و ٹی وی میزبان متھیرا نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’منحوس عورت‘‘ قرار دیا اور انکشاف کیا کہ اداکارہ نے انٹرویو کے دوران انتہائی غیرپیشہ ورانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے انہیں جان بوجھ کر تنگ کیا تھا۔ متھیرا نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ …
Read More »Urdu News
کمپیوٹرز پروسیسر کی جگہ اب مشروم سے چلیں گے؟ – Technology
سائنس کی دنیا میں ایک دلچسپ پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عام مشرومز کو کمپیوٹر چِپس کے طور پر استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ قدرتی اور ماحول دوست ٹیکنالوجی مستقبل میں کمپیوٹر کی دنیا کو بدل سکتی ہے، کیونکہ یہ کم توانائی خرچ کرتی ہے اور مہنگے معدنیات پر انحصار …
Read More »پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج دہشتگرد ہلاک – Pakistan
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کی کوشش کو ناکام بنا دیا، خارجی رہنما امجد عرف مزاحم سمیت 4 خارجی ہلاک کردیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امجد، خارجی نور ولی کا نائب اور رہبری شوریٰ کا سربراہ تھا، اور اس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ آئی …
Read More »لاہور: ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگا دی – Pakistan
گلبرگ ماڈل کالونی میں ورکشاپ مالک نے مبینہ طور پر 12 سالہ ملازم کو آگ لگا دی جس کے باعث فیضان بری طرح جھلس گیا۔ فوری طبی امداد کے لئے زخمی بچے فیضان کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 12 سالہ فیضان ماڈل کالونی گلبرگ میں ایک ورکشاپ پر کام کرتا ہے، گاڑی کے کاربوریٹر میں موجود پٹرول …
Read More »ناکامی کے بعد پاکستان افغان وفد سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر راضی – Pakistan
استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات گزشتہ روز بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات قطر اور ترکیہ کی درخواست پر دوبارہ شروع کیے جا رہے ہیں تاکہ امن کو ایک اور موقع دیا جا سکے۔ پاکستانی وفد، جو گزشتہ روز واپس …
Read More »ٹیرف میں کمی، نایاب معدنیات کی فروخت: چین اور امریکا میں تجارتی معاہدہ طے پاگیا – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ٹیرف میں کمی اور تجارتی معاملات پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ کے مطابق چین نے وعدہ کیا ہے کہ وہ امریکی سویابین کی خریداری دوبارہ شروع کرے گا، نایاب معدنیات کی برآمدات جاری رکھے …
Read More »جعلی ای چالان سے ہوشیار! نئے سائبر فراڈ کو کیسے پہچانیں؟ – Pakistan
کراچی میں ای چالان سسٹم فعال ہوتے ہی سائبر کرمنلز ایک نئی چال کے ساتھ متحرک ہوگئے ہیں، جہاں شہریوں کو ٹریفک پولیس کے جعلی ای چالان کے پیغامات بھیجے جانے لگے ہیں۔ ان پیغامات میں بتایا جاتا ہے کہ شہری نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی ہے اور فوری طور پر جرمانہ ادا کرے۔ پیغام میں ایک لنک …
Read More »طالبان رجیم کو ختم کرنے کیلئے پاکستان کو پوری طاقت استعمال کرنے کی ضرورت نہیں، وزیردفاع – Pakistan
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان رجیم کو ختم کرنے کیلئے پاکستان کو پوری طاقت استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔ دوسری جانب آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ کابل مذاکرات کے کسی بھی مرحلہ پر مخلص نہیں تھا، دوحا میں معاہدہ طے پانے کے قریب ہوتا تو کابل سے فون پر انکار …
Read More »جہاں کیمرے نہیں، وہاں چالان کیسے؟ ڈی آئی جی کا ای چالان پولیس کے گلے پڑ گیا – Pakistan
کراچی میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے ساتھ ہی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ شارع فیصل پر نصب کیمروں سے شہریوں کے چالان شروع ہوئے، مگر اس نظام نے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کی گاڑی کا چالان لیاری ایکسپریس وے پر جاری کر دیا، جہاں کیمرے نصب ہی نہیں۔ سندھ پولیس کا نیا ای چالان سسٹم …
Read More »کرم میں سیکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف آپریشن، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید – Pakistan
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج مارے گئے جبکہ کیپٹن سمیت 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کرم کے علاقے ڈوگر میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ خوارج کے خلاف خفیہ اطلاع کی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator