قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اور حکمران اراکین نے ایک دوسرے پر سخت تنقید کی جب کہ اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا، اپوزیشن ارکان بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصاویر والے پوسٹر اٹھا کر ایوان میں آگئے اور شدید نعرے بازی شروع کر دی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی …
Read More »Urdu News
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے – Pakistan
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔ سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث 2 ہفتے سے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ علالت کے باعث انہوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر تھے …
Read More »بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم، فالس فلیگ آپریشن کا ایک اور مکروہ کھیل بے نقاب – World
بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم اور فالس فلیگ آپریشن کا ایک اور مکروہ کھیل بے نقاب ہو گیا ہے ، بھارتی میڈیا نے آج صبح سے ہی پاکستان کے خلاف جھوٹ اور پروپیگنڈے کی نئی لہر چلا دی تھی۔ اتر پردیش اور حیدرآباد کے مقامی دہشت گردوں کو پاکستان سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی گئی، جس سے بھارتی …
Read More »جے یو آئی نے 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹر کو پارٹی سے نکال دیا – Pakistan
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (پاکستان) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں حکومتی بل کو …
Read More »سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، 2 خوارج ہلاک – Pakistan
سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے خوارجیوں کی آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور جیسا سانحہ دہرانے کی کوشش ناکام بنادی، خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کردیا اور بارود سے بھری گاڑی کالج کے مرکزی دروازے سے ٹکرادی، سیکیورٹی فوارسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد …
Read More »نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکا، 10 افراد ہلاک، 24 زخمی – World
نئی دہلی کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکے میں 10 افراد کی ہلاکت اور 24 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ دھماکے کے بعد شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق نئی دہلی کے تاریخی لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب پیر کی شام ایک زوردار دھماکا ہوا۔ …
Read More »27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد سینیٹر سیف اللہ ابڑو مستعفی – Pakistan
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ منگل کو سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کثرت رائے سے منظور ہوگئی، جس کے بعد پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے ایوان بالا …
Read More »سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اب آگے کیا ہوگا؟ – Pakistan
ایوان بالا (سینیٹ) نے دو تہائی اکثریت سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری دینے کے بعد آئینی ترمیم کا بل منظور کیا گیا۔ 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں 64 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا، جن میں پی ٹی …
Read More »پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ – Sports
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جب کہ پولیس نے مقدمہ درج تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پیر کے روز قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے لوئر دیر میں واقع گھر پر نامعلوم افراد فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ تھانہ …
Read More »خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 20 خوارج ہلاک – Pakistan
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 20 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 نومبر کو صوبہ خیبر پختونخوا میں شمالی وزیرستان اور درہ آدم خیل میں 2 الگ الگ کارروائیاں کیں، اس دوران …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator