Urdu News

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی – Business & Economy

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی – Business & Economy

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے، بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا …

Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی – Sports

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی – Sports

پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی اور 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہفتے کو فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فیصلہ کن ون ڈے میں جنوبی افریقا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو ان کے حق …

Read More »

روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 3 افراد ہلاک، توانائی تنصیبات شدید متاثر – World

روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 3 افراد ہلاک، توانائی تنصیبات شدید متاثر – World

روس نے ہفتے کو یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں کی شدید بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ تین مختلف علاقوں میں اہم توانائی ڈھانچے کو بھاری نقصان پہنچا۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے کا نشانہ بنیادی طور پر بجلی اور گیس کی تنصیبات تھیں۔ برطانوی خبر رساں …

Read More »

ایشیا کپ ٹرافی تنازع: کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بحال ہونے لگے ہیں؟ – Sports

ایشیا کپ ٹرافی تنازع: کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بحال ہونے لگے ہیں؟ – Sports

ایشیا کپ ٹرافی تنازع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی مداخلت نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی اکڑ نکال دی، جس کے بعد پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ میں تعلقات بحال ہونے لگے ہیں۔ ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تعلقات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ اس حوالے …

Read More »

صدر کے بعد وزیرِاعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم مشترکہ کمیٹی میں پیش – Pakistan

صدر کے بعد وزیرِاعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم مشترکہ کمیٹی میں پیش – Pakistan

صدر کے بعد وزیرِاعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم مشترکہ قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئی۔ ترمیم مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی انوشہ رحمان اور سینیٹر ظاہر خلیل سندھو نے کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی۔ مجوزہ ترمیم کے تحت آئین کے آرٹیکل 248 میں لفظ ’’وزیرِاعظم‘‘ بھی شامل کیا جائے گا، جس …

Read More »

این اے-66 وزیرآباد: ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب – Pakistan

این اے-66 وزیرآباد: ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب – Pakistan

این اے-66 وزیرآباد میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ یہ نشست سابق رکن محمد احمد چٹھہ کی ناہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ ضلعی ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین نے بلال فاروق تارڑکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بلال فاروق تارڑ، وفاقی وزیر عطا تارڑ کے چھوٹے بھائی …

Read More »

فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی، کتنا سستا ہوا؟ – Business & Economy

فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی، کتنا سستا ہوا؟ – Business & Economy

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 514 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 62 ہزار 193 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمی …

Read More »

خاتون کی پلکوں میں 250 جوئیں اور ان کے 85 انڈے کیسے نکالے گئے؟ – Trending

خاتون کی پلکوں میں 250 جوئیں اور ان کے 85 انڈے کیسے نکالے گئے؟ – Trending

بھارت کی ریاست گجرات میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا۔ سورت کی 66 سالہ خاتون گیتابین کی آنکھوں میں مسلسل خارش اور درد تھا، جس کے باعث وہ کئی دنوں سے سو نہیں پا رہی تھیں۔ جب انھوں نے ساورکنڈلا کے ایک ہسپتال میں ماہر چشم ڈاکٹر مرگانک پٹیل کو دکھایا …

Read More »

غزہ کا ننھا ’ظہران ممدانی‘: فلسطینی بچے کا نیویارک کے نئے میئر کی جیت کا منفرد انداز میں جشن – Life & Style

غزہ کا ننھا ’ظہران ممدانی‘: فلسطینی بچے کا نیویارک کے نئے میئر کی جیت کا منفرد انداز میں جشن – Life & Style

ایک کم عمر فلسطینی بچہ نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی کی نقل کرتے ہوئے سب کے دل جیت رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ننھا بچہ سفید قمیض، سیاہ پتلون اور چہرے پر بنائی گئی داڑھی کے ساتھ ایک خیمے سے باہر آتا ہے جبکہ لوگ اس کے …

Read More »

چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز، 27 ویں ترمیم سینیٹ میں پیش – Pakistan

چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز، 27 ویں ترمیم سینیٹ میں پیش – Pakistan

وفاقی حکومت نے سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کردہ مسودے کو چیئرمین سینیٹ نے کو پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کر دیا ہے۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق آئین کے 48 آرٹیکلز میں ترامیم کی جا رہی ہیں۔ اس کے سب سے اہم پہلو میں “وفاقی …

Read More »